غذر میں خشک سردی کے باعث نظام زندگی متاثر ،درجہ حرارت منفی17 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ

شدید سردی کے باعث ندی نالے اور بالائی علاقوں میں دریا جم گیا ،بتھریت اور شمرن پاور ہاؤس کے چینلز سے بجلی کی فراہمی بھی معطل

ہفتہ 19 دسمبر 2020 15:39

غذر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 دسمبر2020ء) غذر میں خشک سردی کے باعث نظام زندگی متاثر ہو کر رہ گیا ،درجہ حرارت منفی17 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

شدید سردی کے باعث ندی نالے اور بالائی علاقوں میں دریا جم گیا جبکہ بتھریت اور شمرن پاور ہاؤس کے چینلز سے بجلی کی فراہمی بھی معطل ہو گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

غذر میں شائع ہونے والی مزید خبریں