Important News of Harnai in Urdu

Harnai City's Important Urdu News ہرنائی شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Harnai on UrduPoint local section. Full coverage on Harnai city Important news. Including photos & videos.

ہرنائی شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

Oہرنائی ڈیم میں ڈوب کر 13 سالہ لڑکا ہلاک

منگل 16 اپریل 2024 20:30

Oہرنائی ڈیم میں ڈوب کر 13 سالہ لڑکا ہلاک

ہرنائی ڈیم میں ڈوب کر 13 سالہ لڑکا ہلاک ہوگیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہرنائی شاہرگ ڈیم میں 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق ہوگیا مقامی لوگوں نے نوجوان کی نعش نکال کر ہسپتال منتقل کردی مزید کارروائی ... مزید

رکن بلوچستان اسمبلی حاجی نورمحمد خان دمڑکی ہرنائی دھماکہ کی شدید الفاظ ..

ہفتہ 30 مارچ 2024 21:30

رکن بلوچستان اسمبلی حاجی نورمحمد خان دمڑکی ہرنائی دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت

مسلم لیگ کے رہنماء رکن صوبائی اسمبلی حاجی نورمحمد خان دمڑ نے ہرنائی میں دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہرنائی میں دھماکہ دہشتگردوں کا بزدلانہ وار ہی, بلوچستان کیعوام اور سیکورٹی ... مزید

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کاگورنمنٹ بوائز ہائی سکول غڑمی کا اچانک دورہ

جمعرات 5 اکتوبر 2023 20:25

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کاگورنمنٹ بوائز ہائی سکول غڑمی کا اچانک دورہ

ڈپٹی کمشنر ہرنائی محمد جاوید ڈومکی کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سعید احمد زہری نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول غڑمی کا اچانک دورہ کیا،اس موقع پر سکول ہیڈ ماسٹر محبت شاہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ایڈیشنل ... مزید

پشتون امن پسند ،مذہب کلچر زبان ،مہمان نوازی پر سر قربان کرنے والی قوم ..

ہفتہ 23 ستمبر 2023 20:45

پشتون امن پسند ،مذہب کلچر زبان ،مہمان نوازی پر سر قربان کرنے والی قوم ہے ،سردار محمد یعقوب خان ناصر

پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سینئر نائب صدر سابق وفاقی وزیرریلوے سردار محمد یعقوب خان ناصر نے کہا ہے کہ پشتون قوم دنیا کی سب سے بڑی قوم جو کہ پاکستان افغانستان بھارت سمیت پوری عرب و عجم میں بڑی تعداد ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر فیض مستوئی کی زیر نگرانی صحت کی سہولیات کی فراہمی ..

اتوار 20 اگست 2023 22:10

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر فیض مستوئی کی زیر نگرانی صحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئے بی ایچ یو خدرانی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر ہرنائی محمد عارف زرکون کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر فیض مستوئی،ڈی ایس ایم پی پی ایچ ائی عبدالقاہر اور ڈسٹرکٹ کوارڈنیٹر انڈس ہسپتال شامیر کی زیر نگرانی صحت کی سہولیات کی فراہمی کے ... مزید

ہرنائی میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دو کانکن جاں بحق

اتوار 13 اگست 2023 23:20

ہرنائی میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دو کانکن جاں بحق

ہرنائی میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دو کانکن جاں بحق ہو گئے۔کان انتظامیہ کے مطابق اتوار کو ہرنائی کے علا قے شاہرگ میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دو کانکن کان کے اندر پھنس گئے کان انتظامیہ ... مزید

۰ شاہرگ میونسپل کمیٹی کے چیئرمین ،ڈپٹی چیئرمین ، تمام کونسلرز کی جانب ..

جمعرات 27 جولائی 2023 00:00

۰ شاہرگ میونسپل کمیٹی کے چیئرمین ،ڈپٹی چیئرمین ، تمام کونسلرز کی جانب سے 6گھنٹے تک ٹوکن بھوک ہڑتال کی گئی

پشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع ہرنائی کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کے بلدیاتی اداروں میں ڈسٹرکٹ چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین، ڈسٹرکٹ کونسل کے تمام کونسلرز ، یونین کونسلز کے چیئرمین ، ڈپٹی چیئرمین ... مزید

م* ضلعی محکموں کے ٹیموں نے ایمرجنسی بنیادوں پر بھاری مشنری سے کام شروع ..

جمعرات 27 جولائی 2023 00:00

م* ضلعی محکموں کے ٹیموں نے ایمرجنسی بنیادوں پر بھاری مشنری سے کام شروع کردیا ہے

ڈپٹی کمشنر ہرنائی محمد عارف زرکون کی ہدایت کی روشنی میں ضلعی محکموں کے ٹیموں نے حالیہ سیلابوں سے شدید متاثر ہونے والے کلی مرزا اور کلی لعل خان کی حفاظتی بند پر عارضی بنیادوں پر مرمت کے لئے ایمرجنسی ... مزید

ہرنائی،بارودی سرنگ اور ریموٹ کنٹرول دھماکا، 3افراد جاں بحق،6زخمی

جمعرات 25 مئی 2023 22:40

ہرنائی،بارودی سرنگ اور ریموٹ کنٹرول دھماکا، 3افراد جاں بحق،6زخمی

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں دو دھماکوں کے نتیجے میں3افراد جاں بحق اور6زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہرنائی کے علاقے زردالو میں پہلے بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا جس کے بعد لوگ اکھٹے ہوئے تو ریموٹ کنٹرول دھماکا ... مزید

تحصیلدار ہرنائی احمد زیب کاکڑ کااشیائے خوردونوش کا معیار چیک کرنے ..

منگل 23 مئی 2023 20:50

تحصیلدار ہرنائی احمد زیب کاکڑ کااشیائے خوردونوش کا معیار چیک کرنے کیلئے مختلف دکانوں اور ہوٹلز کا اچانک دورہ

تحصیلدار ہرنائی احمد زیب کاکڑ نے بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے خصوصی ٹیم کیساتھ اشیائے خوردونوش کا معیار چیک کرنے کیلئے مختلف دکانوں اور ہوٹلز کا اچانک دورہ کیا۔ اور مختلف اشیاء کے ایکسپائری ڈیٹ چیک ... مزید

کچلاک میں پولیس اہلکاروں پر دہشت گرد حملے کی شدید  مذمت کرتے  ہیں ، سنیئر ..

اتوار 9 اپریل 2023 22:30

کچلاک میں پولیس اہلکاروں پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں ، سنیئر صوبائی وزیر حاجی نورمحمد دمڑ

بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سنیئر صوبائی وزیر منصوبہ بندی حاجی نورمحمد خان دمڑنے کچلاک تھانہ کی حدود میں گشت پر مامور ایگل سکواڈ کے اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے ... مزید

شاہرگ کوئلہ کان میں حادثہ، دو کانکنوں کو بیس گھنٹے بعد کوئلہ کان سے ..

ہفتہ 25 مارچ 2023 20:50

شاہرگ کوئلہ کان میں حادثہ، دو کانکنوں کو بیس گھنٹے بعد کوئلہ کان سے زندہ نکال دیا گیا

ضلع ہرنائی کے تحصیل شاہرگ کے ژڑ ا کوئلہ مائینزا یریا میں کوئلہ کان کا ایک حصہ بیٹھنے سے دو کانکن کان کے ا ندر پھنس گئے ،کانکنوں کو نکالنے کے لئے نذدیکی کوئلے کانوں پر کام کرنے والے کانکنوں نے اپنی ... مزید

سول جج نے عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے پر ڈپٹی کمشنر ہرنائی کے ناقابل ..

منگل 31 جنوری 2023 21:00

سول جج نے عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے پر ڈپٹی کمشنر ہرنائی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتار ی جار ی کردئیے

ہرنائی کے سول جج نے عدالتی احکامات پر عملدآمد نہ کرنے پر ڈپٹی کمشنر ہرنائی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتار ی جار ی کردئیے ۔ منگل کو سول جج ہرنائی عبدالجبار اچکزئی کی جانب سے مقدمہ محمد رضوان بنام محمد ... مزید

ہرنائی پولیس نے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا

اتوار 22 جنوری 2023 20:45

ہرنائی پولیس نے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا

ہرنائی پولیس نے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ہرنائی پولیس نے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم روزے خان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔

ہرنائی سٹی کیلئے علیحدہ فیڈرز کی منظوری کیلئے کیسکو ہرنائی اور کیسکو ..

ہفتہ 21 جنوری 2023 20:55

ہرنائی سٹی کیلئے علیحدہ فیڈرز کی منظوری کیلئے کیسکو ہرنائی اور کیسکو لورالائی کے آفیسر سے رپورٹ طلب کی گئی ہے،لیلیٰ ترین

بی اے پی کے رکن صوبائی اسمبلی وپارلیمانی سیکرٹری برائے ایکسائز اینڈ ٹیکنیشن لیلیٰ ترین بی اے پی کے رہنماء ملک روح اللہ خان ترین نے کہاہے کہ ہرنائی گریڈ اسٹیشن میں ایک فیڈر ہے جوکہ لوڈ زیادہ ہونے ... مزید

ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں ایک شخص کو قتل کردیا گیا

اتوار 11 دسمبر 2022 20:45

ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں ایک شخص کو قتل کردیا گیا

ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں ایک شخص کو قتل کردیا گیا ۔ لیویز حکام کے مطابق اتوار ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں ایک کمرے سے محمد انور نامی شخص کی لاش ملی جسے تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔ لیویز ... مزید

ڈپٹی کمشنر ہرنائی کی زیر صدارت آنے والے پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس

منگل 8 نومبر 2022 21:40

ڈپٹی کمشنر ہرنائی کی زیر صدارت آنے والے پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس

ڈپٹی کمشنر ہرنائی محمد رفیق ترین کی زیر صدارت آنے والے پولیو مہم کے لئے پولیو DPEC اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مسعود احمد, ڈاکٹر عالمگیر زرکون, ڈسٹرکٹ آفیسران اور ... مزید

مشیرداخلہ بلوچستان کے ساتھ ہرنائی کے علاقے خوست میں جاری دھرنا کمیٹی ..

منگل 4 اکتوبر 2022 23:25

مشیرداخلہ بلوچستان کے ساتھ ہرنائی کے علاقے خوست میں جاری دھرنا کمیٹی سے مذاکرات کامیاب ، دھرنا ختم کرنے کا اعلان

صوبائی مشیرداخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگو کھوسٹ احتجاجی دھرنے کے شرکاء سے ملاقات کیلئے ہرنائی پہنچ گئے ۔اس موقع پر جمعیت علمائے اسلام رکن صوبائی اسمبلی اصغر خان اچکزئی بھی ان کے ہمراہ تھے۔مشیرداخلہ ... مزید

ہرنائی میں کوئلہ کان میں حادثہ، ایک کانکن جاں بحق

اتوار 4 ستمبر 2022 17:05

ہرنائی میں کوئلہ کان میں حادثہ، ایک کانکن جاں بحق

ہرنائی میں کوئلہ کان میں حادثہ، ایک کانکن جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو ہرنائی کے علا قے طالب لیز ایریا میںکوئلہ کان میں حادثے کے نتیجے میں کانکن فتح محمد ولد گلا خان قوم صافی سکنہ افغانستان ... مزید

ہرنائی،بارشوں کی تباہ کاریاں جاری متعدد کچے مکانات منہدم ،عوام کھلے ..

اتوار 21 اگست 2022 20:50

ہرنائی،بارشوں کی تباہ کاریاں جاری متعدد کچے مکانات منہدم ،عوام کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور

ہر نائی میں مون سون کی بارشوں کی تباہ کاریاں جاری متعدد کچے مکانات منہدم عوام کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ضلعی ہیڈ کوارٹر ہرنائی میں محلہ غریب آباد،محلہ اسلام آباد،بابو محلہ،محلہ اخترآباد،کلی ... مزید

Load More