Important News of Kasur in Urdu

Kasur City's Important Urdu News قصور شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Kasur on UrduPoint local section. Full coverage on Kasur city Important news. Including photos & videos.

قصور شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

قصور وگردونواح میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات ،دو افراد جاں بحق ،ایک ..

منگل 7 مئی 2024 21:50

قصور وگردونواح میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات ،دو افراد جاں بحق ،ایک زخمی

قصور کے گردونواح میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ۔ریسکیو عملے نے زخمی کو بلھے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا۔طاہر اپنے بھائی کے ساتھ موٹر سائیکل پر چونیاں سے کھڈیاں ... مزید

قصور،ملتان روڈ پر واقع فیکٹر ی اچانک آگ بھڑک اٹھی ،سامان جل کر خاکستر ..

منگل 7 مئی 2024 21:50

قصور،ملتان روڈ پر واقع فیکٹر ی اچانک آگ بھڑک اٹھی ،سامان جل کر خاکستر ہوگیا

قصور کے نواح پھولنگر میں ملتان روڈ پر واقع ایک فیکٹر ی اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے سارا سامان جل کر خاکستر ہوگیا ،ریسکیو عملے نے آگ پر قابو پالیا ۔پھولنگر ملتان روڈ پر واقع ایک نجی کیمیکل فیکٹر ی میں ... مزید

قصور ،یونیورسٹی طالبہ اغواء ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

منگل 7 مئی 2024 21:50

قصور ،یونیورسٹی طالبہ اغواء ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

قصور کے نواح مصطفی آباد سے یونیورسٹی طالبہ اغواء ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔سکندر نے پولیس تھانہ میں اطلاع دی ہے کہ میری 20بی بی بہن صبح یونیورسٹی میں پڑھنے کے لیے گئی جو تاحال گھر کو نہیں پہنچی ،جبکہ ... مزید

پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات ‘اسسٹنٹ کمشنرز کا امتحانی مراکز کا دورہ

بدھ 24 اپریل 2024 19:30

پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات ‘اسسٹنٹ کمشنرز کا امتحانی مراکز کا دورہ

پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنرز کے امتحانی مراکز کے اچانک دورے ‘امتحانی سنٹرز پر عملہ کی حاضری ، صفائی ستھرائی ، سیکورٹی سمیت دیگر سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا ۔ پنجاب حکومت ... مزید

8 فروری کو قوم نے بتایا 9 مئی ہو، عدت کا الزام ہو، سائفر ہو یہ سب آپ کی ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 20:30

8 فروری کو قوم نے بتایا 9 مئی ہو، عدت کا الزام ہو، سائفر ہو یہ سب آپ کی غلیظ ذہنیت کا عکاس ہے

رہنماء پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ 9 مئی کے بعد ہر ڈی پی او ڈی سی او فرعون بنا ہوا ہے، پاکستان آتش فشاں بن چکا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے این اے 132 کے انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ... مزید

قصور ،پولیس کی کارروائی،15لاکھ کی چوری شدہ مشینری برآمد ،ملزم کو گرفتار ..

منگل 16 اپریل 2024 21:15

قصور ،پولیس کی کارروائی،15لاکھ کی چوری شدہ مشینری برآمد ،ملزم کو گرفتار کرلیا

ڈی پی او قصور کی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر میں پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی جاری ،پویس تھانہ اے ڈویژن نے کارروائی کرتے ہوئے 15لاکھ کی چوری شدہ مشینری برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ڈی ... مزید

قصور،پولیس مقابلہ، انتہائی خطرناک دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

منگل 16 اپریل 2024 21:15

قصور،پولیس مقابلہ، انتہائی خطرناک دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

پولیس تھانہ گنڈاسنگھ کے علاقہ میں پولیس مقابلہ، انتہائی خطرناک دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلئے گئے، دونوں ڈاکوؤں نے ڈکیتی اور راہزنی کی درجنوں کا انکشاف،وقاص نامی شہری نے 15پر پولیس کو اطلاع ... مزید

این اے 132 ضمنی انتخابات،امیدواروں کو نشان الاٹ کر دیئے گئے

ہفتہ 30 مارچ 2024 22:40

این اے 132 ضمنی انتخابات،امیدواروں کو نشان الاٹ کر دیئے گئے

این اے 132 قصور 2 میں ضمنی انتخابات کے لئے امیدواروں کو نشان الاٹ کر دیئے گئے۔فارم 33 کے مطابق 10 امیدوار این اے 132 سے انتخابی میدان میں حصہ لے رہے ہیں، امیدواروں میں پاکستان مسلم لیگ ، سنی اتحاد کونسل ... مزید

ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی نے بچوں کو قطرے پلا کر انسداد قومی پولیو مہم ..

پیر 26 فروری 2024 15:15

ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی نے بچوں کو قطرے پلا کر انسداد قومی پولیو مہم کا افتتاح کیا

ڈپٹی کمشنر قصورمحمد ارشد بھٹی نے ڈی پی ایس سکول میں بچوں کو قطرے پلا کر انسداد قومی پولیو مہم کا افتتاح کیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر رضوان الحق پوری ، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر طلحہ ،ایڈمنسٹریٹر ڈی پی ایس ... مزید

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت ’’اب گائوں چمکیں ..

پیر 26 فروری 2024 15:15

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت ’’اب گائوں چمکیں گے ‘‘پروگرام کا جائزہ اجلاس

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت ’’اب گائوں چمکیں گے ‘‘پروگرام کے تحت جاری کاموں کا جائزہ اجلاس گزشتہ روز ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ... مزید

قصور ،ذہنی مریض حادثاتی طور پر ٹرین تلے کچل کر ہلاک ہوگیا

ہفتہ 17 فروری 2024 21:30

قصور ،ذہنی مریض حادثاتی طور پر ٹرین تلے کچل کر ہلاک ہوگیا

قصور کے نواحی گائوں منڈی عثمانوالہ میں ذہنی مریض حادثاتی طور پر ٹرین تلے کچل کر ہلاک ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق قصور کے نواحی گائوں منڈ ی عثمانوالہ میں 38/37سالہ زہنی مریض آصف علی حادثاتی طور پر فرید ... مزید

قصور ،باپ نے اپنی ہی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا،مقدمہ درج

ہفتہ 17 فروری 2024 21:30

قصور ،باپ نے اپنی ہی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا،مقدمہ درج

قصور کے نواح کھڈیاں کے علاقے میں سگے باپ نے اپنی ہی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق قصور کے نواح کھڈیاں میں گھر میں ماں کی غیر موجودگی میں سگے باپ نے اپنی ... مزید

قصور ،رکشہ اور موٹر سائیکل حادثے میں ایک شخص جاں بحق ،دو شدید زخمی

ہفتہ 17 فروری 2024 21:30

قصور ،رکشہ اور موٹر سائیکل حادثے میں ایک شخص جاں بحق ،دو شدید زخمی

تھانہ صدر قصور کے علاقے میں رکشہ اور موٹر سائیکل کے حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقے قصور بائی پاس کے ... مزید

قصور ،جائیدار کے تنازعہ پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا ،مقدمہ درج

ہفتہ 17 فروری 2024 21:30

قصور ،جائیدار کے تنازعہ پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا ،مقدمہ درج

قصور کے نواحی گائوں گنڈا سنگھ والا میں جائیدار کے تنازعہ پر ایک بھائی نے اپنے ہی بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق محمد حنیف نے پولیس تھانہ میں مقدمہ درج ... مزید

قصور،پھولنگر سے جوانسالہ نامعلوم لڑ کے کی نعش برآمد

ہفتہ 17 فروری 2024 21:30

قصور،پھولنگر سے جوانسالہ نامعلوم لڑ کے کی نعش برآمد

قصور کے نواح پھولنگر سے ایک جوانسالہ نامعلوم لڑ کے کی نعش برآمدکرلی گئی ۔تفصیلات کے مطابق قصور کے نواح پھولنگر کے علاقے نتھے مدکے روڈ کے نذدیک سے ایک 16/15سالہ نامعلوم لڑکے کی نعش برآمد،وقوعہ کی ... مزید

ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا ..

جمعرات 1 فروری 2024 20:32

ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس

ڈپٹی کمشنر قصور /چیئر مین ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس ڈ ی سی آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹرطلحہ ... مزید

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کا قبضہ مافیا کے خلاف ..

اتوار 7 جنوری 2024 19:35

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کا قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈائون

نگران وزیر اعلی پنجاب سید محسن رضا نقوی کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کا قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈائون، سرکاری زمین واگزار کروانے کے لیے راجہ جنگ میں ضلعی انتظامیہ کی بڑی کاروائی، 10 کنال سرکاری اراضی ... مزید

قصور، خون سفید ہوگیا، ملزمان نے سگے ماموں کو بے رحمی سے قتل کر دیا

جمعرات 21 دسمبر 2023 22:00

قصور، خون سفید ہوگیا، ملزمان نے سگے ماموں کو بے رحمی سے قتل کر دیا

نواحی علاقے میں ملزمان نے کلہاڑیوں کے وار سے سگے ماموں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ تھانہ کنگن پور کی حدود میں پیش آیا، ملزمان کا اپنے ماموں کے ساتھ معمولی لڑائی جھگڑا ... مزید

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی غیر معیاری اور کیمیکلز سے تیار جعلی دودھ سپلائی ..

جمعہ 8 دسمبر 2023 15:35

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی غیر معیاری اور کیمیکلز سے تیار جعلی دودھ سپلائی کرنیوالوں کیخلاف کاروائیاں جاری

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی غیر معیاری اور کیمیکلز سے تیار جعلی دودھ سپلائی کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری ،2140لیٹر کیمیکلز سے تیار جعلی دودھ تلف ،مقدمہ درج ،11ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا ۔ڈائریکٹر ... مزید

قصور، دس سالہ بچے  کیساتھ تشدد کے بعد زبردستی بد فعلی اور قتل کا جرم ..

جمعہ 1 دسمبر 2023 15:38

قصور، دس سالہ بچے کیساتھ تشدد کے بعد زبردستی بد فعلی اور قتل کا جرم ثابت ہونے پرمجرم کو سزائے موت سنائی گئی

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قصور چوہدری فرخ حسین نے تھانہ کھڈیاں کے علاقہ میں دس سالہ بچے کیساتھ تشدد کے بعد زبردستی بد فعلی اور قتل کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو سزائے موت اور بد فعلی و دیگر دفعات ... مزید

Load More