Business News of Khushab in Urdu

Khushab City's Business Urdu News خوشاب شہر کی تجارتی خبریں - Read local and national Business news of Khushab on UrduPoint local section. Full coverage on Khushab city Business news. Including photos & videos.

خوشاب شہر کی تازہ ترین تجارتی خبریں

پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس 8جنوری کو ہو گا

جمعہ 4 جنوری 2019 16:55

پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس 8جنوری کو ہو گا

ڈپٹی کمشنر کیپٹن ارشد منظور کی زیر صدارت پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس مورخہ 8جنوری دن دو بجے منعقد ہو گا۔اجلاس میں اشیا ضروریہ کی قیمتوں کا جائزہ لے کر از سر نو تعین کیا جائیگا۔اجلاس میں تمام ممبران ... مزید

خوشاب میں جھاڑیوں سے 4گدھوں کا گوشت ، 8 گدھے ذبح حالت میں برآمد

بدھ 3 دسمبر 2014 17:25

خوشاب میں جھاڑیوں سے 4گدھوں کا گوشت ، 8 گدھے ذبح حالت میں برآمد

خوشاب میں جھاڑیوں سے 4گدھوں کا گوشت ، 8 گدھے ذبح حالت میں برآمد کرلئے گئے۔گدھوں کا گوشت فروخت کیے جانے کے انکشاف پر شہریوں نے احتجاج اور ملزمان کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا ۔ خوشاب ... مزید

بکلر ے کی کا شت کیلئے میرا زمین موزوں ہے ، محکمہ زراعت پنجاب

منگل 31 دسمبر 2013 12:28

بکلر ے کی کا شت کیلئے میرا زمین موزوں ہے ، محکمہ زراعت پنجاب

محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ جدید طریقہ کا شت اوراعلی اقسام کا بیج استعما ل کر کے بکلرے کی پیداوار4 سے5گنا بڑھائی جا سکتی ہے بکلرہ کلر اٹھی اورسیم ز د ہ زمین کے علاو ہ ہرقسم کی زمیں کا شت کیکلاسکتا ... مزید