National News of Khushab in Urdu

Khushab City's National Urdu News خوشاب شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Khushab on UrduPoint local section. Full coverage on Khushab city National news. Including photos & videos.

خوشاب شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

پچھلے دو دن میرے لیے ڈرؤانے خواب کی طرح تھے، آر او این اے 87 عہدے سے ..

جمعہ 9 فروری 2024 22:59

پچھلے دو دن میرے لیے ڈرؤانے خواب کی طرح تھے، آر او این اے 87 عہدے سے مستعفی ہوگئے

قومی اسمبلی کے حلقہ این ای87 خوشاب کے ریٹرننگ آفیسر احمد صہیب اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔احمد صہیب نے استعفے میں لکھا کہ پچھلے دو تین دن میرے لیے ڈرؤانے خواب کی طرح تھے۔انہوں نے کہاکہ مزید تفصیل میں ... مزید

خوشاب کے ریٹرنگ آفیسر نے کوئی استعفیٰ نہیں دیا،ترجمان ضلعی انتظامیہ ..

جمعہ 9 فروری 2024 22:56

خوشاب کے ریٹرنگ آفیسر نے کوئی استعفیٰ نہیں دیا،ترجمان ضلعی انتظامیہ خوشاب

ترجمان ضلعی انتظامیہ خوشاب نے احمدصہیب قاضی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خوشاب کے استعفی ا کے متعلق چلنے والی خبر کی تردیدکردی۔ ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس خوشاب کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ، ... مزید

خوشاب،این اے 87 کا ریٹرننگ آفیسر عہدے سے مستعفی

جمعہ 9 فروری 2024 17:48

خوشاب،این اے 87 کا ریٹرننگ آفیسر عہدے سے مستعفی

این اے 87 کے ریٹرننگ آفیسر احمد صہیب اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ریٹرننگ آفیسر احمد صہیب نے اپنے استعفے میں مؤقف اختیار کیا کہ ملازمت کے آخری دو تین دن میرے لیے ڈرؤانے خواب کی طرح تھے۔آر او احمد ... مزید

خوشاب،متعدد افراد کو شادی کا جھانسہ دیکر لوٹنے والی مادھوری گرفتار

جمعہ 19 جنوری 2024 23:08

خوشاب،متعدد افراد کو شادی کا جھانسہ دیکر لوٹنے والی مادھوری گرفتار

پولیس نے شادی کا جھانسہ دے کر لوٹنے والی لڑکی کو گروہ سمیت گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق خوشاب کے علاقے قائدآباد سے ایک لڑکی کو دلہن کے روپ میں گرفتار کیا گیا ہے جو شادی کا جھانسہ دے کر لوگوں کو لوٹتی ... مزید

خوشاب  متعدد افراد کو شادی کا جھانسہ دیکرلوٹنے والی مادھوری گرفتار

جمعہ 19 جنوری 2024 16:14

خوشاب متعدد افراد کو شادی کا جھانسہ دیکرلوٹنے والی مادھوری گرفتار

پولیس نے شادی کا جھانسہ دے کر لوٹنے والی لڑکی کو گروہ سمیت گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق خوشاب کے علاقے قائدآباد سے ایک لڑکی کو دٴْلہن کے روپ میں گرفتار کیا گیا ہے جو شادی کا جھانسہ دے کر لوگوں کو ... مزید

ڈی پی او خوشاب توقیر محمد نعیم نے دوماہ کے عرصے میں مختلف وارداتوں کی ..

منگل 28 نومبر 2023 17:22

ڈی پی او خوشاب توقیر محمد نعیم نے دوماہ کے عرصے میں مختلف وارداتوں کی پونے تین کروڑ روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد کر لیا

ڈی پی او خوشاب توقیر محمد نعیم نے دوماہ کے عرصے میں مختلف وارداتوں کی پونے تین کروڑ روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق بہت ہی کم عرصے میں ڈی پی او خوشاب نے پونے تین کروڑ روپے ... مزید

خوشاب: پسند کی شادی کی اجازت نہ ملنے پر بیٹی باپ کے قاتل نکلی

منگل 21 نومبر 2023 18:00

خوشاب: پسند کی شادی کی اجازت نہ ملنے پر بیٹی باپ کے قاتل نکلی

خوشاب پولیس نے قتل کے دل خراش واقعے کا معمہ حل کرلیا، قاتل کوئی اور نہیں مقتول کی بیٹی نکلی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نوشہرہ کی حدود سبھرال میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کو خودکشی کا رنگ دیا گیا۔ ... مزید

حافظ محمد نعیم یاد نے ایک بار پھر 50 دن میں قرآن مجید کا پانچواںں قلمی ..

اتوار 29 اکتوبر 2023 13:05

حافظ محمد نعیم یاد نے ایک بار پھر 50 دن میں قرآن مجید کا پانچواںں قلمی نسخہ خط رقعہ میں مکمل کرنے کا شرف حاصل کر لیا

خوشاب کے ہردلعزیز نوجوان حافظ محمد نعیم یاد نے ایک بار پھر 50 دن میں قرآن مجید، فرقان حمید کا پانچواںں قلمی نسخہ خط رقعہ میں مکمل کرنے کا شرف حاصل کر لیا ۔ حافظ محمد نعیم یاد کے مطابق خط رقعہ اہل عرب ... مزید

ر* خوشاب ،ملک بھر سے آئے 100 سے زائد گھڑ سواروں کی فلسطین کے حق میں ریلی

جمعہ 27 اکتوبر 2023 20:25

ر* خوشاب ،ملک بھر سے آئے 100 سے زائد گھڑ سواروں کی فلسطین کے حق میں ریلی

خوشاب میں ملک بھر سے آئے 100 سے زائد گھڑ سواروں کی فلسطین کے حق میں ریلی نکالی گئی ۔گھڑ سواروں کی قیادت پاکستان ایکویسٹرین فیڈریشن کے صدر صاحبزادہ سلطان محمد علی کررہے تھے ۔گھڑسواروں نے فلسطین سے ... مزید

ڈکیتی کے ملزم کو رشوت لے کر چھوڑنے پر پورا تھانہ معطل

ہفتہ 14 اکتوبر 2023 19:15

ڈکیتی کے ملزم کو رشوت لے کر چھوڑنے پر پورا تھانہ معطل

خوشاب میں ڈکیتی کے ملزم کو رشوت لے کر چھوڑنے پر تھانہ نوشہرہ کے پورے عملے کو معطل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق تھانہ نوشہرہ کا مکمل عملہ معطل کردیا گیا ہے جس میں ایس ایچ او، تفتیشی افسر، محرر اور دیگر ... مزید

ڈکیتی کے ملزم کو رشوت لے کر چھوڑنے پر پورا تھانہ معطل

ہفتہ 14 اکتوبر 2023 15:38

نوازشریف کی وطن واپسی پر پرتپاک استقبال، پی ایم ایل این سرگودھا ڈویڑن ..

جمعہ 6 اکتوبر 2023 20:50

نوازشریف کی وطن واپسی پر پرتپاک استقبال، پی ایم ایل این سرگودھا ڈویڑن کی تنظیمیں متحرک

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی پر پرتپاک استقبال کرنے کے لیے پی ایم ایل این سرگودھا ڈویڑن کی تنظیمیں متحرک ہو گئیں، استقبال کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے خوشاب میں پی ایم ایل ... مزید

پس پردہ کوئی اور ہوتا ہے مگر سیاستدان ہمیشہ عوام کے نشانے پر ہوتے ہیں، ..

منگل 3 اکتوبر 2023 03:30

پس پردہ کوئی اور ہوتا ہے مگر سیاستدان ہمیشہ عوام کے نشانے پر ہوتے ہیں، مولانا فضل الرحمن

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پس پردہ کوئی اور ہوتا ہے مگر سیاستدان ہمیشہ عوام کے نشانے پر ہوتے ہیں۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہ قوم کو بتانا ہوگا بہت ... مزید

پس پردہ کوئی اور ہوتا ہے مگر سیاستدان ہمیشہ عوام کے نشانے پر ہوتے ہیں، ..

پیر 2 اکتوبر 2023 20:30

پس پردہ کوئی اور ہوتا ہے مگر سیاستدان ہمیشہ عوام کے نشانے پر ہوتے ہیں، مولانا فضل الرحمن

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پس پردہ کوئی اور ہوتا ہے مگر سیاستدان ہمیشہ عوام کے نشانے پر ہوتے ہیں۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہ قوم کو بتانا ہوگا بہت ... مزید

خوشاب، سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے خاتون پولیو ورکرزخمی

پیر 2 اکتوبر 2023 15:38

خوشاب، سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے خاتون پولیو ورکرزخمی

خوشاب میں سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے خاتون پولیو ورکرز خمی ہوگئی۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ خوشاب کے علاقے بوتالہ میں پیش آیا جہاں گولی چلنے سے خاتون زخمی ہوئی جسے فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل ... مزید

خوشاب میں بس کی کار کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق

اتوار 17 ستمبر 2023 22:15

خوشاب میں بس کی کار کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق

قائد آباد کے علاقے واپڈا کالونی میں مسافر بس کا کار سے تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق ضلع خوشاب کے علاقے آدھی کوٹ قائد آباد میں مسافر بس اور کار کے ... مزید

خوشاب، لڑکی مبینہ زیادتی کا شکار، ملزمان نے ویڈیو وائرل کردی، مقدمہ ..

جمعہ 11 اگست 2023 13:22

خوشاب، لڑکی مبینہ زیادتی کا شکار، ملزمان نے ویڈیو وائرل کردی، مقدمہ درج ، ایک ملزم گرفتار

خوشاب کے نواحی گاؤں میں لڑکی سے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کرنے والے ملزمان نے ویڈیو وائرل کردی، 4 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ایک کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق تحصیل جوہر آباد کے علاقے ... مزید

خوشاب،کبوتر بازی کے تنازعہ پر نوجوان کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار

بدھ 12 جولائی 2023 14:33

خوشاب،کبوتر بازی کے تنازعہ پر نوجوان کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار

خوشاب شہر میں کبوتر بازی کی تنازعہ پر اندھا دھند فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل اور پانچ افراد کو زخمی کرنے کی واردات کے ملزمان کو پولیس گرفتار کر کے مصروف تفتیش ہے۔ سرگودھا ریجن کے علاقہ خوشاب پرانا ... مزید

ملک احسان اللہ ٹوانہ نے بھی تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا

اتوار 25 جون 2023 19:40

ملک احسان اللہ ٹوانہ نے بھی تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا

سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کے ممبر رکن اور قومی اسمبلی حلقہ این اے 94 خوشاب سے ملک احسان اللہ ٹوانہ نے بھی تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا۔احسان اللہ ٹوانہ نے سوشل میڈیا پر پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا، ... مزید

پ*خوشاب پی ٹی آئی کے علی حسین بلوچ بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ گئے

ہفتہ 24 جون 2023 20:15

پ*خوشاب پی ٹی آئی کے علی حسین بلوچ بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ گئے

خوشاب میں سابق ٹکٹ ہولڈر پی پی 84 علی حسین بلوچ نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ اپنے ایک بیان میں علی حسین بلوچ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں، ملک میں جو انتشار پیدا ہوا اس کی وجہ ... مزید

Load More