
UrduPoint Khushab
اٗردو پوائنٹ خوشاب
اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’خوشاب‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ خوشاب شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔
خوشاب کی خبریں

خوشاب،ڈپٹی ڈائریکٹر کی زیر نگرانی ڈینگی آگاہی مہم کا اہتمام

پی پی 84 خوشاب ضمنی الیکشن، کالعدم تحریک لبیک نے پھر سے سرپرائز دے دیا

پی پی 84 خوشاب ضمنی الیکشن، ن لیگی امیدوار فتح کی پوزیشن میں آگیا

خوشاب ضمنی الیکشن، ن لیگ کے امیدوار کی برتری میں مزید اضافہ ہوگیا
خوشاب: مرکز صحت پولنگ اسٹیشن میں تبدیل، ووٹنگ کے دوران بچے کی پیدائش
خوشاب الیکشن،مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے کارکن آمنے سامنے

پی پی 84 خوشاب ضمنی الیکشن، ن لیگ کے امیدوار نے بڑی برتری حاصل کر لی

پی پی 84 خوشاب ضمنی الیکشن، 60 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق کانٹے دار مقابلہ جاری

پی ٹی آئی پولنگ ایجنٹ مرضی سے مہر یں لگوا رہے ہیں، عطااللہ تارڑ

پی پی 84 خوشاب، مسلم لیگ ن کو تحریک انصاف پر ووٹوں کی برتری حاصل
خوشاب، پولنگ اسٹیشن نمبر 81 میں بچے کی پیدائش
خوشاب ضمنی انتخاب ،پی ٹی آئی اور نون لیگی کارکنوں میں جھگڑا
خوشاب،بغیر پرچی ووٹرز کو واپس بھیج دیا گیا
خوشاب میں ٹانگ سے معذور شخص نے ووٹ ڈالا
خوشاب کی ویڈیوز
مزید ویڈیوزخوشاب کی تصاویر
خوشاب، صوبہ پنجاب کا ایک تاریخی شہر ہے۔ اس کی انفرادیت اس بات میں ہے کہ یہاں سرسبز میدان، پہاڑیاں اور صحرائی علاقے ہیں۔ وادی سون جو کہ ایک اہم پہاڑی مقام ہے بھی اسی علاقے میں ہے۔ نمک اور کوئلے کی معدنیات سے بھرپور ضلع کے لوگ محنتی اور زراعت پیشہ ہیں۔ یہاں کہ زیادہ تر آبادی اعوان اور بلوچ قبائل سے تعلق رکھتی ہے۔ یہاں کی زیادہ تر آبادی فوج میں شمولیت اختیار کیے ہوئے ہے۔ خوشاب میں ایک 50 میگا واٹ کا ایک ایٹمی ری ایکٹر ہے۔ضلع خوشاب کے موضع شاہ حسین تھل میں نواب اللہ بخش کھارا ایک معروف سماجی و سیاسی شخصیت تھے اب ان کے پوتے پروفیسر ملک جاوید اقبال کھارا نے ان کے نام پر نواب اللہ بخش کھارا اسلامک ریسر چ سنٹر شاہ حسین تھل کی بنیاد رکھی ہے۔
Khushab is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Khushab on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Khushab city to provide the full coverage of Khushab’s events and incidents.خوشاب سے متعلقہ
خوشاب خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترخوشاب کی تحصیلیں
خوشاب میں منگل مئی کے نماز کے اوقات
| فجر | ظہر | عصر | مغرب | عشا |
|---|---|---|---|---|
| 03:30 am | 12:08 pm | 03:49 pm | 07:08 pm | 08:45 pm |
مزید جانئے
خوشاب کے فی الوقت موسم کا حال
36.7 °c
مطلع صاف ہے
| زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت | کم سے کم درجہ حرارت |
|---|---|
| 36.71 °c | 36.71 °c |
| نمی | دباؤ |
| 15 % | 1004 hpa |
| ہوا کا رخ | ہوا کی رفتار |
| 57 m/s | 2.04 m/s |
موسم کی پیشن گوئی
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.










نورپورتھل
پشاور
حیدرآباد
خیبر ایجنسی
راولپنڈی
سکھر
سیالکوٹ
فیصل آباد
کراچی
کوٹلی
کوئٹہ
گجرانوالہ
گلگت
لاہور
مظفر آباد
میر پور
ملتان
مہمند ایجنسی