Kashmir News of Kohat in Urdu

Kohat City's Kashmir Urdu News کوہاٹ شہر کی کشمیر کی خبریں - Read local and national Kashmir news of Kohat on UrduPoint local section. Full coverage on Kohat city Kashmir news. Including photos & videos.

کوہاٹ شہر کی تازہ ترین کشمیر کی خبریں

کوہاٹ ‘ کشمیر کمیٹی کے چیئرمین اور منتخب ممبر قومی اسمبلی شہریار آفریدی ..

پیر 25 جنوری 2021 14:48

کوہاٹ ‘ کشمیر کمیٹی کے چیئرمین اور منتخب ممبر قومی اسمبلی شہریار آفریدی کے فنڈ سے گلیوں اور نالیوں کی تعمیر کا کام مکمل کر لیا گیا

یونین کونسل پی کے 80 کی دویونین کونسلز ڈھوڈہ اور خرماتو میں کشمیر کمیٹی کے چیئرمین اور منتخب ممبر قومی اسمبلی شہریار آفریدی کے فنڈ سے گلیوں اور نالیوں کی تعمیر کا کام مکمل کر لیا گیا ہے جس پر مجموعی ... مزید

بچوںکے ساتھ جنسی تشدد کی روک تھام کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات ضروری ..

اتوار 1 دسمبر 2019 12:40

بچوںکے ساتھ جنسی تشدد کی روک تھام کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات ضروری ہیں‘محمد شعیب

آوازپروگرام اور اجالا پراجیکٹ کے زیر انتظام دیہی ترقیاتی تنظیم بلی ٹنگ کے تعاون سے گورنمنٹ ہائی سکول کیڑی شیخان میں ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف سکولوں کے اساتذہ کرام نے ... مزید

درہ آدم خیل میں تنازعات کے حل کونسل (ڈی آر سی )کی میرٹ اور انصاف پر ..

جمعہ 15 نومبر 2019 15:05

درہ آدم خیل میں تنازعات کے حل کونسل (ڈی آر سی )کی میرٹ اور انصاف پر مبنی فیصلوں کے سبب لوگوں کے تنازعات باہمی رضا مندی سے حل ہونے لگے

درہ آدم خیل میں تنازعات کے حل کونسل کی میرٹ اور انصاف پر مبنی فیصلوں کے سبب لوگوں کے تنازعات باہمی رضا مندی سے حل ہورہے ہیں جبکہ تھانوں اور عدالتوں پر مقدمات کا بوجھ بتدریج کم ہوتا جارہا ہے کوہاٹ ... مزید

کوہاٹ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحان میں انگریزی ..

ہفتہ 23 مارچ 2019 15:30

کوہاٹ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحان میں انگریزی کا پرچہ آؤٹ ہونے کا معاملہ سنگین رٴْخ اختیار کرگیا

کوہاٹ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحان میں انگریزی کا پرچہ آؤٹ ہونے کے معاملہ نے سنگین رٴْخ اختیار کرلیا ہے اور پرچہ آؤٹ کرانے میں مبینہ طورپر ملوث سابقہ خاتون سپرنٹنڈنٹ اور سنیئرٹیچرفرزانہ ... مزید

کوہاٹ‘ محکمہ جنگلی حیات کم وسائل کے با وجود پرندوں کے تحفظ کے لئے دن ..

جمعرات 7 فروری 2019 11:50

کوہاٹ‘ محکمہ جنگلی حیات کم وسائل کے با وجود پرندوں کے تحفظ کے لئے دن رات کوشاں

محکمہ جنگلی حیات کم وسائل کے با وجود پرندوں کے تحفظ کے لئے دن رات کوشاں ہے۔2017-18میں 20لاکھ ریوینیو ٹارگٹ دیا گیا جو کے کوہاٹ ڈویژن نے 25لاکھ پورا کر کے ثابت کردیا کے محکمہ جنگلی حیات کے اہلکار وں کی ... مزید

مشیر تعلیم خیبر پختونخواہ نے جنوبی وزیرستان سمیت تمام قبائلی اضلاع ..

اتوار 23 دسمبر 2018 23:00

مشیر تعلیم خیبر پختونخواہ نے جنوبی وزیرستان سمیت تمام قبائلی اضلاع میں ضلعی تعلیمی دفاتر کو متعلقہ قبائلی ضلع میں شفٹ کرنے کا اعلان کردیا

مشیر تعلیم خیبر پختونخواہ ضیاء اللہ خان بنگش نے جنوبی وزیرستان سمیت تمام قبائلی اضلاع میں ضلعی تعلیمی دفاتر کو متعلقہ قبائلی ضلع میں شفٹ کرنے کا اعلان کردیا۔ وہ گزشتہ روز ایک روزہ دورے پر جنوبی ... مزید

شمالی وزیرستان کی ضلعی انتظامیہ نے ضرب عضب میں نقصان اٴْٹھانے والے ..

ہفتہ 1 دسمبر 2018 15:10

شمالی وزیرستان کی ضلعی انتظامیہ نے ضرب عضب میں نقصان اٴْٹھانے والے افغان تاجروں ،دٴْکانداروں سے تفصیلات مانگ لیں

قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی ضلعی انتظامیہ نے آپریشن ضرب عضب میں نقصانات اٴْٹھانے والے افغان تاجروں اور دٴْکانداروں سے تفصیلات مانگ لیں۔ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کے دفتر سے جاری ایک بیان کے مطابق ... مزید

ڈپٹی کمشنر کوہاٹ نے دفعہ 144 نافذکرکے پانچ دنوں کیلئے شہر میںجلسے جلوسوں ..

ہفتہ 1 دسمبر 2018 15:10

ڈپٹی کمشنر کوہاٹ نے دفعہ 144 نافذکرکے پانچ دنوں کیلئے شہر میںجلسے جلوسوں پر پاندی عائد کردی

ڈپٹی کمشنر کوہاٹ مطیع اللہ خان نے فوری طورپر ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذکرکے پانچ دنوں کے لئے جلسے جلوسوں پر پاندی عائد کردی۔یہ حکم یکم دسمبر2018 بروزہفتہ سے فوری طورپرنافذالعمل ہوگا۔اس پابندی کے تحت ... مزید

افغانستان میں اگلے سال ہونے والے صدارتی انتخابات ملتوی کردیئے گئے

اتوار 25 نومبر 2018 16:30

افغانستان میں اگلے سال ہونے والے صدارتی انتخابات ملتوی کردیئے گئے

افغانستان میں اگلے سال ہونے والے صدارتی انتخابات ملتوی کردیئے گئے۔صدارتی انتخابات اگلے سال 20 اپریل کو منعقد ہوناتھے تاہم افغان میڈیا نے باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ افغان صدارتی انتخابات ... مزید

افغان حکام کاداعش کے ایک ترجمان اور 11طالبان سمیت 12 شدت پسندوں کو ہلاک ..

اتوار 25 نومبر 2018 16:30

افغان حکام کاداعش کے ایک ترجمان اور 11طالبان سمیت 12 شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

افغان حکام نے جھڑپوں کے الگ واقعات میں داعش کے ایک ترجمان اور 11طالبان سمیت 12 شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔جاں بحق ہونے والوں میں دوا ہم کمانڈر بھی شامل بتائے جاتے ہیں۔ افغان ذرائع ابلاغ ... مزید

کوہاٹ،نیشنل انکم سپورٹ پروگرام کے جعلی فارم کھلے عام تقسیم ہونے لگے ..

جمعرات 1 نومبر 2018 17:10

کوہاٹ،نیشنل انکم سپورٹ پروگرام کے جعلی فارم کھلے عام تقسیم ہونے لگے سادہ لوح عوام لٹنے لگے

کوہاٹ نیشنل انکم سپورٹ پروگرام کے جعلی فارم کھلے عام تقسیم ہونے لگے غریب سادہ لوح عوام کوورغلانے کیلئے ایجنٹ حضرات سادہ لوح خواتین وحضرات کودھوکہ دے کراپنی جیبیں گرم کرنے لگے فی فارم 100سے 300روپے ... مزید

کوہاٹ میں خشک سالی اورمحکمہ جنگلات کی نااہلی

جمعرات 1 نومبر 2018 17:10

کوہاٹ میں خشک سالی اورمحکمہ جنگلات کی نااہلی

کوہاٹ میں خشک سالی اورمحکمہ جنگلات کی نااہلی ،صوبائی حکومت کی شروع کردہ بلین ٹری پراجیکٹ کامنصوبہ ناکامی کی طرف گامزن ،پہاڑوںاورسڑک کے کناروں اوردیگرسیروتفریح مقامات پرپودے سوکھ گئے ہیں گذشتہ ... مزید

پولیو ڈیوٹی سے انکار کرنے والے سرکاری ملازمین کو ضلع بدری سمیت متعلقہ ..

منگل 30 اکتوبر 2018 17:40

پولیو ڈیوٹی سے انکار کرنے والے سرکاری ملازمین کو ضلع بدری سمیت متعلقہ قوانین کے تحت ملازمت سے فارغ کیا جائے، ڈپٹی کمشنر کوہاٹ

ڈپٹی کمشنر کوہاٹ خالدالیاس نے سختی سے ہدایت کی ہے کہ پولیو ڈیوٹی سے انکار کرنے والے سرکاری ملازمین کو ضلع بدری سمیت متعلقہ قوانین کے تحت ملازمت سے فارغ کیا جائے۔ایک سرکاری اعلامیہ کے مطابق منگل ... مزید

کابل ،دوبم دھماکوں ‘صوبہ کنڑ میں طالبان ، داعش کے مابین جھڑپ ودیگر ..

ہفتہ 6 اکتوبر 2018 15:20

کابل ،دوبم دھماکوں ‘صوبہ کنڑ میں طالبان ، داعش کے مابین جھڑپ ودیگر صوبوں میں فضائی حملوں میں 40 افراد ہلاک ، 23 زخمی

افغان دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگر دوبم دھماکوں ‘صوبہ کنڑ میں طالبان اور داعش کے مابین جھڑپ او ردیگر صوبوں میں فضائی حملوں میں دو پولیس افسر‘ داعش کے چار جنگجو اور 33 طالبان سمیت مجموعی طورپر40 ... مزید

وفاقی حکومت نے خیبرپختونخواہ آئل اینڈ گیس کمپنی لمیٹڈ کے ساتھ تیل ..

جمعرات 13 ستمبر 2018 15:20

وفاقی حکومت نے خیبرپختونخواہ آئل اینڈ گیس کمپنی لمیٹڈ کے ساتھ تیل و گیس کے ذخائر تلاش کرنے کا تحریری معاہدہ کرلیا

وفاقی حکومت نے خیبرپختونخواہ آئل اینڈ گیس کمپنی لمیٹڈ کے ساتھ صوبے کے جنوبی اضلاع میں تیل و گیس کے ذخائر تلاش کرنے کا تحریری معاہدہ کرلیاجس کے تحت خیبرپختونخواہ آئل اینڈ گیس کمپنی لمیٹڈ 77 لاکھ ... مزید

کوہاٹ،بنوں سے کوہاٹ آنے والی مسافر کوچ میںاچانک آگ بھڑک اٹھی،کوئی ..

اتوار 9 ستمبر 2018 15:50

کوہاٹ،بنوں سے کوہاٹ آنے والی مسافر کوچ میںاچانک آگ بھڑک اٹھی،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

لاچی کے قریب انڈس ہائی وے پر بنوں سے کوہاٹ آنے والی مسافر کوچ میںاچانک آگ بھڑک اٴْٹھی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔بتایا جاتا ہے کہ اتوار کی صبح کوہاٹ سے تقریباً 30 کلومیٹر دور پولیس ... مزید

کوہاٹ، راولپنڈی روڈ پر موٹرسائیکل اور سوزوکی میںتصادم،دوافراد جاں ..

اتوار 9 ستمبر 2018 15:50

کوہاٹ، راولپنڈی روڈ پر موٹرسائیکل اور سوزوکی میںتصادم،دوافراد جاں بحق

کوہاٹ راولپنڈی روڈ پر موٹرسائیکل اور سوزوکی کے مابین تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سواردوافراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق افراد کا تعلق جنڈ سے بتایاجاتا ہے۔ پولیس کے مطابق پولیس تھانہ گمبٹ کی حدود ... مزید

حلقہ این ای45 کے تمام 131پولنگ سٹیشنوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی‘ متحدہ ..

منگل 31 جولائی 2018 15:00

حلقہ این ای45 کے تمام 131پولنگ سٹیشنوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی‘ متحدہ مجلس عمل کے امیدوار کی برتری برقرار رہی

قبائلی ضلع کرم کے حلقہ این ای45 کے تمام 131پولنگ سٹیشنوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی پاکستان تحریک انصاف کے اٴْمیدوارسیدجمال جیت نہ سکے اور ہار گئے جبکہ متحدہ مجلس عمل کے اٴْمیدوار منیرخان اورکزئی ... مزید

کوہاٹ پولیس نے چپل کے ذریعے چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناکر ایک قبائلی ..

منگل 31 جولائی 2018 15:00

کوہاٹ پولیس نے چپل کے ذریعے چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناکر ایک قبائلی ملزم دھرلیا

کوہاٹ پولیس نے چپل کے ذریعے چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناکر ایک قبائلی ملزم دھرلیا اور اٴْس کے قبضہ سے منشیات برآمد کرلی۔اطلاعات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ چھاؤنی فیاض خان نے ہنگو روڈ پرکاغذئی ... مزید

ضلع بنوں سمیت کئی قبائلی اضلاع میں متعدد پولنگ سٹیشنوں کو ایک جگہ سے ..

منگل 24 جولائی 2018 19:10

ضلع بنوں سمیت کئی قبائلی اضلاع میں متعدد پولنگ سٹیشنوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے متعلقہ ضلعی ریٹرننگ افسروں کی درخواست پرضلع بنوں سمیت کئی قبائلی اضلاع میں متعدد پولنگ سٹیشنوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے احکامات جاری کردیئے جن کے مطابق ... مزید

Load More