Agriculture News of Mansehra in Urdu

Mansehra City's Agriculture Urdu News مانسہرہ شہر کی زراعت کی خبریں - Read local and national Agriculture news of Mansehra on UrduPoint local section. Full coverage on Mansehra city Agriculture news. Including photos & videos.

مانسہرہ شہر کی تازہ ترین زراعت کی خبریں

ہزارہ میں زیتون  کی شجرکاری کا آغازہوگیا

بدھ 1 فروری 2023 18:29

ہزارہ میں زیتون کی شجرکاری کا آغازہوگیا

ہزارہ میں زیتون کی شجرکاری کا آغاز ہو چکا ہے۔ خواہشمند حضرات این ٹی ایچ آر آئی شن کیاری میں درخواست فارم جمع کروا کر اچھی اقسام کے زیتون کے پودے حاصل کر سکتے ہیں۔نیشنل ٹی اینڈ ہائی ویلیوکراپس ریسرچ ... مزید

وہ وقت دور نہیں جب ہم زرعی شعبہ میں خود کفیل ہو جا ئیں گے،صالح محمد خان

جمعہ 22 جولائی 2022 21:18

وہ وقت دور نہیں جب ہم زرعی شعبہ میں خود کفیل ہو جا ئیں گے،صالح محمد خان

رکن قومی اسمبلی الحا ج صا لح محمد خا ن نے کہا ہے کہ کس بھی ملک کی ترقی کا دارومدار اس کی زراعت پر ہو تا ہے، اگر زراعت کو تر قی دیں تو کسا ن کو تر قی مل جا ئے گی پھر ہما رے ملک کو کسی چیر کی ضرورت نہیں پڑے ... مزید

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو کی زیر نگرانی سبزی و فروٹ منڈی کلگان میں ..

ہفتہ 25 ستمبر 2021 13:00

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو کی زیر نگرانی سبزی و فروٹ منڈی کلگان میں کورونا ویکسینیشن کا آغاز

صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر مانسہرہ ڈاکٹر قاسم علی خان کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو مانسہرہ حسرت  خان نے محکمہ صحت کی موبائل ویکسینیشن ٹیم کے ہمراہ سبزی و فروٹ منڈی ... مزید

مانسہرہ میں  پودوں بارے  آگاہی پروگرام اور پودے لگانے کی تقریب

جمعہ 5 مارچ 2021 14:05

مانسہرہ میں پودوں بارے آگاہی پروگرام اور پودے لگانے کی تقریب

گرور تناول فارسٹ ڈویژن کے زیر اہتمام آگاہی پروگرام اور پودے لگانے کی تقریب منعقدہوئی۔ محکمہ جنگلات اگرور تناول فارسٹ ڈویژن کی طرف سے گورنمنٹ گرلز مڈ سکول بانڈی صادق اور بی ایچ یو اربوڑہ میں شجر ... مزید

محکمہ خوراک نے ٹائون شپ کے مقام پر ٹرک سے بڑی مقدار میں ذخیرہ کی گئی ..

بدھ 1 جولائی 2020 13:55

محکمہ خوراک نے ٹائون شپ کے مقام پر ٹرک سے بڑی مقدار میں ذخیرہ کی گئی گندم کی بوریاں برآمد کر لیں

محکمہ خوراک نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ٹائون شپ کے مقام پر ٹرک سے سینکڑوں کی تعداد میں ذخیرہ کی گئی گندم کی بوریاں برآمد کر لیں، ٹرک ڈرائیور کو بمعہ ٹرک سرکاری گودام میں منتقل کر ... مزید

زیتون سے تیل نکالنے والی فیکٹری امسال ماہ اکتوبر سے باقاعدہ کام شروع ..

ہفتہ 27 جون 2020 14:47

زیتون سے تیل نکالنے والی فیکٹری امسال ماہ اکتوبر سے باقاعدہ کام شروع کر دے گی

زیتون سے تیل نکالنے والی فیکٹری امسال ماہ اکتوبر سے باقاعدہ کام شروع کر دے گی۔ اٹلی سے درآمد شدہ پلانٹ پاکستان ٹی ریسرچ اینڈ ہائی ویلیو کراپس کے قومی ادارہ شنکیاری میں پہنچ چکا ہے جس کی تنصیب کا ... مزید

کورونا سے تباہ حال وادی پکھل کے کاشتکاروں کی نقد آور اور تیار کھڑی فصلیں ..

بدھ 6 مئی 2020 15:30

کورونا سے تباہ حال وادی پکھل کے کاشتکاروں کی نقد آور اور تیار کھڑی فصلیں بادو باراں اور ژالہ باری سے تباہ ہو گئیں

کورونا سے تباہ حال وادی پکھل کے کاشتکاروں کی نقد آور اور تیار کھڑی فصلیں بادو باراں اور ژالہ باری نے تباہ ہو گئیں، اربوں روپے کے نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دو روز قبل گرج چمک ... مزید

مانسہرہ ، یونین کونسل بفہ اور مضافات بفہ میرا میں شدید ژالہ باری سے ..

جمعرات 2 اپریل 2020 16:08

مانسہرہ ، یونین کونسل بفہ اور مضافات بفہ میرا میں شدید ژالہ باری سے متعدد کھڑی فصلیں تباہ

مانسہرہ کی یونین کونسل بفہ اور مضافات بفہ میرا میں شدید ژالہ باری سے متعدد کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مانسہرہ اور گردواح میں گذشتہ روز تیز بارش کے بعد زبردست ژالہ باری کا سلسلہ شروع ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر اوگی کے کھاد ڈیلرز کی دکانوں پر چھاپے، 5 کھاد ڈیلرز پر ..

بدھ 26 فروری 2020 11:22

اسسٹنٹ کمشنر اوگی کے کھاد ڈیلرز کی دکانوں پر چھاپے، 5 کھاد ڈیلرز پر 25 ہزار جرمانہ عائد

اسسٹنٹ کمشنر اوگی محمد شجعین وسطڑو نے زرعی آفیسر محمد الطاف کے ہمراہ اوگی بازارمیں کھاد ڈیلرز کی دکانوں پر چھاپوں کے دوران لائسنس اور سٹاک رجسٹرز کی عدم موجودگی پر پانچ کھاد ڈیلرز پر مجموعی طور ... مزید

بلین ٹریز سونامی پراجیکٹ کے تحت کاغان فارسٹ ڈویڑن میں مفت پودا جات ..

پیر 3 فروری 2020 14:12

بلین ٹریز سونامی پراجیکٹ کے تحت کاغان فارسٹ ڈویڑن میں مفت پودا جات کی تقسیم جاری

بلین ٹریز سونامی پراجیکٹ کے تحت کاغان فارسٹ ڈویڑن میں مفت پودا جات کی تقسیم کا سلسلہ زور و شور سے جاری،گزشتہ روز کاغان فارسٹ ڈویڑن اور سماجی تنظیم کے اشتراک سے شوہال معز اللہ اور گڑھی حبیب اللہ ... مزید

چیف کنزرویٹر اظہر علی خان نے تورغر میں نے پودا لگا کر شجرکاری مہم کا ..

جمعہ 24 جنوری 2020 12:58

چیف کنزرویٹر اظہر علی خان نے تورغر میں نے پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا

تورغر میں محکمہ جنگلات میں 10 بلین ٹریز پروگرام کے تحت چیف کنزرویٹر اظہر علی خان ہزارہ، کنزرویٹو جنگلات اپر ہزارہ محمد شعیب نے ڈی ایف او تورغر تیمور الیاس، ایس ڈی ایف او کنڈر محمد مقبول کے ہمراہ پودے ... مزید

تناول فارسٹ ڈویژن میں شجر کاری مہم کا آغاز

جمعہ 10 جنوری 2020 15:15

تناول فارسٹ ڈویژن میں شجر کاری مہم کا آغاز

محکمہ جنگلات اگرور نے تناول فارسٹ ڈویژن میں 10 بلین ٹریز پروگرام کے تحت شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا۔ کنزرویٹو محکمہ جنگلات اپر ہزارہ محمد شعیب نے ڈی ایف او مدثر حسن، ایس ڈی ایف او سعید وزیر کے ہمراہ ... مزید

اگرور تناول فارسٹ ڈویژن میں امسال 3 لاکھ 50 ہزار مفت پودا جات زمینداروں ..

جمعرات 2 جنوری 2020 14:40

اگرور تناول فارسٹ ڈویژن میں امسال 3 لاکھ 50 ہزار مفت پودا جات زمینداروں میں تقسیم کئے جائیں گے۔ ایس ڈی ایف او

محکمہ جنگلات کے ایس ڈی ایف او سعید وزیر نے کہا کہ ہے کہ اگرور تناول فارسٹ ڈویژن میں امسال 3 لاکھ 50 ہزار مفت پودا جات زمینداروں میں تقسیم کئے جائیں گے۔ صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پودا ... مزید

وزیراعظم کے پالتو مرغیوں کے ذریعہ معاشی سپورٹ کے پروگرام کے تحت ضلع ..

جمعہ 6 دسمبر 2019 13:00

وزیراعظم کے پالتو مرغیوں کے ذریعہ معاشی سپورٹ کے پروگرام کے تحت ضلع مانسہرہ میں ایک ہزار فارم تقسیم

وزیراعظم عمران خان کے پالتو مرغیوں کے ذریعہ معاشی سپورٹ کے پروگرام کے تحت ضلع مانسہرہ میں ایک ہزار فارم تقسیم کئے گئے۔ فی گھرانہ پانچ مرغیاں اور ایک مرغا 1050 روپے میں فراہم کی جائیں گی۔ اس سلسلہ میں ... مزید

گاجر بوٹی کے فصلوں پر مضر اثرات اور اس کے خاتمہ سے متعلق جی ایچ ایس اوگی ..

منگل 3 دسمبر 2019 16:13

گاجر بوٹی کے فصلوں پر مضر اثرات اور اس کے خاتمہ سے متعلق جی ایچ ایس اوگی میں سیمینار

محکمہ زراعت ضلع مانسہرہ نے گاجر بوٹی کے انسانوں، جانوروں کی زندگی اور فصلوں پر مضر اثرات سے آگاہی اور اس کے قلع قمع کیلئے اقدامات کے حوالہ سے جی ایچ ایس اوگی اور دیگر سکولوں میں سیمینارز کا انعقاد ... مزید

مانسہرہ میں پیدا ہونے والا تمباکو دنیا کی بہترین کوالٹی کا ہے، تمباکو ..

جمعہ 22 نومبر 2019 11:35

مانسہرہ میں پیدا ہونے والا تمباکو دنیا کی بہترین کوالٹی کا ہے، تمباکو کاشتکار

مانسہرہ میں پیدا ہونے والا تمباکو دنیا کی بہترین کوالٹی کا ہے، تمباکو کی فصل سے مانسہرہ اپنا ایک مقام رکھتا ہے، ضلع مانسہرہ کو اس مد میں کروڑوں روپے کا ریونیو حاصل ہو رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار لوئر ... مزید

آل فلور ملز ایسوسی ایشن مانسہرہ نے محمد بشیر اعوان کو متفقہ طور پر صدر ..

جمعہ 15 نومبر 2019 16:57

آل فلور ملز ایسوسی ایشن مانسہرہ نے محمد بشیر اعوان کو متفقہ طور پر صدر اور شہزاد خان کو جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا

آل فلور ملز ایسوسی ایشن مانسہرہ نے محمد بشیر اعوان کو متفقہ طور پر صدر اور شہزاد خان کو جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا۔ حسین مروتی نائب صدر، قاری نور محمد جوائنٹ سیکرٹری جبکہ شفیق جمال سیکرٹری مالیات ... مزید

محکمہ جنگلات کنڈر تورغر کے ایس ڈی ایف او کو گذارہ جنگل کٹائی کیس میں ..

منگل 29 اکتوبر 2019 12:10

محکمہ جنگلات کنڈر تورغر کے ایس ڈی ایف او کو گذارہ جنگل کٹائی کیس میں باعزت بری

احتساب عدالت نے محکمہ جنگلات کنڈر تورغر رینج کے موجودہ ایس ڈی ایف او محمد مقبول کو الائی گذارہ جنگل کٹائی کیس میں بے گناہ قرار دیکر انھیں باعزت بری کر دیا۔ محمد مقبول کے ساتھ جنگل مالک سمیت چار دیگر ... مزید

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تورغر نے پلانٹ فار پاکستان شجرکاری آگاہی مہم کے ..

بدھ 11 ستمبر 2019 16:22

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تورغر نے پلانٹ فار پاکستان شجرکاری آگاہی مہم کے تحت پودا لگایا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تورغر/اوگی جمال الدین خان اور سینئر سول جج فضل ناصر شاہ نے پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کی ہدایات کی روشنی میں پلانٹ فار پاکستان شجرکاری آگاہی مہم کا پودا لگانے ... مزید

سرن جنگلات کٹائی، ڈی ایف او سرن ڈویژن تبدیل، مراد علی شاہ نئے ڈی ایف ..

بدھ 7 اگست 2019 14:23

سرن جنگلات کٹائی، ڈی ایف او سرن ڈویژن تبدیل، مراد علی شاہ نئے ڈی ایف او سرن تعینات

سرن جنگلات کی کٹائی پر محکمہ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایف او سرن ڈویژن کو عہدہ سے ہٹا کر ایس ڈی ایف او بتا دیا گیا، مراد علی شاہ ڈی ایف او سرن تعینات کر دیا۔ ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق سرن ... مزید

Load More