Weather News of Mansehra in Urdu

Mansehra City's Weather Urdu News مانسہرہ شہر کی موسم کی خبریں - Read local and national Weather news of Mansehra on UrduPoint local section. Full coverage on Mansehra city Weather news. Including photos & videos.

مانسہرہ شہر کی تازہ ترین موسم کی خبریں

مانسہرہ و گرد ونواح میں بارش   کا سلسلہ جاری، ریسکیو 1122کے  تمام سٹیشنز ..

پیر 15 اپریل 2024 13:43

مانسہرہ و گرد ونواح میں بارش کا سلسلہ جاری، ریسکیو 1122کے تمام سٹیشنز ہائی الرٹ

مانسہرہ اور گرد ونواح میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ ریسکیو 1122 مانسہرہ کے تمام سٹیشنز کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے، ریسکیو 1122 کی ٹیمیں کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹنے کے لئے 7/24 ہائی الرٹ ہیں۔ تمام سٹیشنز ... مزید

مانسہرہ ،موسلا دھار بارشوں سے مختلف مقامات پر مکان کی چھت اور دیواریں ..

ہفتہ 22 جولائی 2023 13:51

مانسہرہ ،موسلا دھار بارشوں سے مختلف مقامات پر مکان کی چھت اور دیواریں گرنے سےایک خاتون سمیت تین افراد جاں بحق، 10 زخمی

مانسہرہ مون سون کی موسلا دھار بارشوں سے مختلف مقامات پر مکان کی چھت اور دیواریں گرنے سےایک خاتون سمیت تین افراد جاں بحق 10 زخمی ہوگئے ہیں ۔ریسکیوں کی ٹیموں نے مقامی لوگوں اور پولیس کی مدد سے ریسکیو ... مزید

مانسہرہ کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

پیر 27 دسمبر 2021 13:43

مانسہرہ کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

مانسہرہ کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری  ہے، کاغان ویلی کونش ویلی اور سرن ویلی برف باری سے میدانی علاقے بھی شدید سردی کی لپیٹ میں آگئے،  اتوار کی سے رات سے مانسہرہ میں جاری ... مزید

مانسہرہ شہر میں جاری بارش اور ناران اور کاغان میں پڑنے والی برف باری ..

منگل 24 نومبر 2020 19:16

مانسہرہ شہر میں جاری بارش اور ناران اور کاغان میں پڑنے والی برف باری سے موسم شدید سرد ہو گیا

:مانسہرہ شہر میں جاری بارش اور ناران اور کاغان میں پڑنے والی برف باری سے موسم شدید سرد ہو گیا ہے، گذشتہ روز سے شہر میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعد شہر میں سردی کی شدت بڑھ گئی ہے جبکہ ناران اور کاغان ... مزید

ٹی ایم او بالاکوٹ عارف بلوچ کا حالیہ بارشوں کے بعد بازاروں کا دورہ، ..

جمعرات 27 اگست 2020 16:54

ٹی ایم او بالاکوٹ عارف بلوچ کا حالیہ بارشوں کے بعد بازاروں کا دورہ، سینی ٹیشن برانچ اورٹیکنیکل برانچ کو ہدایات دیں

ٹی ایم او بالاکوٹ عارف بلوچ نے حالیہ بارشوں کے بعد بازاروں کا دورہ کیا اور سینی ٹیشن برانچ اور ٹیکنکل برانچ کو احکامات جاری کئے کہ نکاسی آب کے لیے فوری طور پر اقدامات اٹھائے جائیں اور بارشوں کے بند ... مزید

بفہ میں حالیہ بارشوں کے باعث مکان زمین بوس، مال مویشی اور بانڈیاں شدید ..

ہفتہ 4 اپریل 2020 14:48

بفہ میں حالیہ بارشوں کے باعث مکان زمین بوس، مال مویشی اور بانڈیاں شدید متاثر

بفہ میں حالیہ شدید بارشوں کے باعث مکانات زمین بوس ہونے سے ایک مکان سمیت مال مویشی اور بانڈیاں شدید متاثر ہوئی ہیں۔ بفہ کے مضافات گلبہار کالونی میں واقع عبدالله اخونزادہ کا لاکھوں روپے کا مکان جو ... مزید

نوری بھونجہ میں چٹہ پڑ سڑک بارش اور برف باری کے دوران لینڈ سلائیڈنگ ..

منگل 10 مارچ 2020 11:50

نوری بھونجہ میں چٹہ پڑ سڑک بارش اور برف باری کے دوران لینڈ سلائیڈنگ سے ہزاروں کی آبادی محصور

بالاکوٹ کے گائوں نوری بھونجہ میں چٹہ پڑ روڈ بارش اور برف باری کے دوران لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ کر بند ہونے سے ہزاروں کی آبادی محصور ہو کر رہ گئی۔ ہر سال مذکورہ سڑک کی بحالی کیلئے لاکھوں روپے کا فنڈ ... مزید

مانسہرہ میں بارش کے نئے سلسلہ سے موسم دوبارہ سرد ہو گیا

بدھ 29 جنوری 2020 13:58

مانسہرہ میں بارش کے نئے سلسلہ سے موسم دوبارہ سرد ہو گیا

مانسہرہ میں بارش کے نئے سلسلہ سے موسم دوبارہ سرد ہو گیا۔ موسلادھار بارش سے ندی نالے اور جھرنے پانی سے بھر گئے، سڑکوں پر پانی جمع ہونا شروع ہو گیا، بعض بند نالے بارش سے ابل پڑے جن کی گندگی سڑکوں پر ... مزید

وادی کاغان میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہونے سے سردی کی شدت میں اضافہ

بدھ 29 جنوری 2020 13:58

وادی کاغان میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہونے سے سردی کی شدت میں اضافہ

وادی کاغان میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا، برف باری کے بعد سردی کی شدت میں شدید اضافہ ہونے سے کئی مقامات پر بہتی آبشاریں اور چشمے بھی جم گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق میدانی علاقوں میں بارش ... مزید

سرن ویلی کے بالائی پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برف باری، سردی کی شدت ..

منگل 7 جنوری 2020 14:13

سرن ویلی کے بالائی پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برف باری، سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا

سرن ویلی کے بالائی پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برف باری شروع ہو گئی، سردی کی شدت میں اضافہ اور برف باری کی وجہ سے علاقہ میں لینڈ سلائیڈنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ سرن ویلی کے مختلف مقامات سے ٹریفک نظام ... مزید

وادی کونش ویلی میں برف باری کا سلسلہ جاری، سردی کی شدت میں اضافہ ، بجلی ..

منگل 7 جنوری 2020 14:07

وادی کونش ویلی میں برف باری کا سلسلہ جاری، سردی کی شدت میں اضافہ ، بجلی غائب

مانسہرہ کی وادی کونش ویلی میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے، سردی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ساتھ علاقہ سے بجلی بھی غائب ہو گئی ہے، بٹل کے اطراف کو ملانے والی سڑکیں اور کچے راستے برف باری کی وجہ سے بند ہو ... مزید

بالائی علاقوں میں برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ،درجہ حرارت نقطہ ..

جمعرات 19 دسمبر 2019 14:11

بالائی علاقوں میں برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ،درجہ حرارت نقطہ انجماد تک گرگیا

موسم سرما کی حالیہ بارشوں اور بالائی علاقوں میں برف باری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا درجہ حرارت نقطہ انجماد تک گرگیاجبکہ کاغان ویلی کے مشہور سیاحتی مقامات شوگراں ناراں کے علاوہ کونش ویلی ... مزید

مانسہرہ میں شدید بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ

جمعہ 15 نومبر 2019 17:12

مانسہرہ میں شدید بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ

مانسہرہ میں شدید بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے، چھتر اور بٹل سمیت مختلف مقامات پر بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس نے سرد ہوائوں نے مانسہرہ کا رخ کر لیا ہے جس سے سردی کی شدت میں شدید ... مزید

مانسہرہ میں بارش اور ژالہ باری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ،عوام نے ..

جمعرات 7 نومبر 2019 15:11

مانسہرہ میں بارش اور ژالہ باری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ،عوام نے لنڈا بازار کا رخ کر لیا

مانسہرہ میں بارش اور ژالہ باری کے نتیجہ میں ہونے والی سردی کی شدت بڑھتے ہی غریب افراد نے لنڈا بازار کا رخ کر لیا۔ مہنگائی سے بچنے کیلئے شہری اپنے اہل خانہ اور بچوں کے گرم ملبوسات کی خریداری کیلئے ... مزید

بالاکوٹ ، شوگراں، کاغان، ناران میں بارش برف باری سے سردی کی شدت میں ..

جمعرات 7 نومبر 2019 15:09

بالاکوٹ ، شوگراں، کاغان، ناران میں بارش برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ

بالاکوٹ میں دو روز سے جاری موسلادھار بارش اور وادی کاغان کے پرفضاء مقامات شوگراں، کاغان، ناران اور جھیل سیف الملوک میں برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ شوگراں، کاغان، ناران، بٹہ کنڈی، ... مزید

مانسہرہ میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، فصلوں پر مثبت اثرات مرتب ہوں ..

ہفتہ 21 ستمبر 2019 12:03

مانسہرہ میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، فصلوں پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے

مانسہرہ میں گذشتہ روز ہونے والی بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، ایک ماہ سے زائد عرصہ تک موسم خشک رہنے کے بعد جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا اور لوگوں نے خوشی اور اطمینان ... مزید

شنکیاری کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی پہاڑی مقامات پر ژالہ باری ..

جمعہ 21 جون 2019 16:54

شنکیاری کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی پہاڑی مقامات پر ژالہ باری سے موسم خوشگوار

شنکیاری کے میدانی علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ ہونے والی بارش اور بالائی پہاڑی مقامات پر ژالہ باری سے موسم یکسر تبدیل ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شنکیاری کے میدانی علاقوں میں گذشتہ شام سے جاری بارش ... مزید

مانسہرہ اور اوگی سمیت ملحقہ علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

منگل 14 مئی 2019 13:59

مانسہرہ اور اوگی سمیت ملحقہ علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

مانسہرہ اور اوگی سمیت ملحقہ علاقوں میں گذشتہ روز ہونے والی باران رحمت سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز تین بجے کے بعد اوگی اور ملحقہ علاقوں میں ہونے والی بارشوں اور ژالہ باری نے ... مزید

بالا کوٹ میں شدید بارش سے 10 دکانیں اور ہوٹل تباہ ، کوئی جانی نقصان نہیں ..

جمعہ 26 اپریل 2019 15:39

بالا کوٹ میں شدید بارش سے 10 دکانیں اور ہوٹل تباہ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

بالا کوٹ میں شدید بارش سے 10 دکانیں اور ہوٹل تباہ ہوگئے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں طوفانی بارش سے نقصات ہوئے، بالا کوٹ میں 10 دکانیں اور ہوٹل تباہ ہوئے، ... مزید

اوگی میں بارشوں کا پانی داخل ہونے سے 7 دکانوں میں موجود لاکھوں روپے ..

بدھ 17 اپریل 2019 14:11

اوگی میں بارشوں کا پانی داخل ہونے سے 7 دکانوں میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا سامان تباہ ہو گیا

اوگی میں شدید بارش کے بعد جلال آباد چوک میں بارش کا پانی دکانوں کے اندر جانے سے 7 دکانوں میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا سامان تباہ ہو گیا۔ اے سی اوگی بابر خان تنولی اور صدر ایوان تجارت سربلند خان نے ... مزید

Load More