Important News of Turbat in Urdu

Turbat City's Important Urdu News تربت شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Turbat on UrduPoint local section. Full coverage on Turbat city Important news. Including photos & videos.

تربت شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

ایف سی بلوچستان(ساوتھ) کے ذکری کمیونٹی کیلئے سیکورٹی اور میڈیکل کے ..

اتوار 31 مارچ 2024 20:50

ایف سی بلوچستان(ساوتھ) کے ذکری کمیونٹی کیلئے سیکورٹی اور میڈیکل کے غیر معمولی انتظامات

ایف سی بلوچستان کی جانب سے تربت میں کوہ مراد پر ذکری کمیونٹی کیلئے سیکورٹی، میڈیکل اور سبیل کیلئے غیرمعمولی انتظامات ۔تفصیلات کے مطابق ہرسال کی طرح اس سال بھی زکری کمیونٹی کاپاکستان کیمختلف علاقوں ... مزید

تربت ایئرپورٹ اور نیول ایئر بیس پر حملہ ناکام، تمام دہشت گرد ہلاک

منگل 26 مارچ 2024 10:42

تربت ایئرپورٹ اور نیول ایئر بیس پر حملہ ناکام، تمام دہشت گرد ہلاک

صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں ایئرپورٹ اور نیول ایئر بیس پر نامعلوم افراد کے اندر داخل ہونے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے سکیورٹی فورسز نے تمام حملہ آوروں کو ہلاک کردیا۔ میڈیا رپورٹس ... مزید

جامعہ تربت کی فیکلٹی آف بزنس اینڈ اکنامکس کے زیر اہتمام قومی یوتھ کانفرنس ..

منگل 27 فروری 2024 18:09

جامعہ تربت کی فیکلٹی آف بزنس اینڈ اکنامکس کے زیر اہتمام قومی یوتھ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

جامعہ تربت کی فیکلٹی آف بزنس اینڈ اکنامکس کے زیر اہتمام اسکلزڈویلپمنٹ اور انٹرپرینیورشپ کے موضوع پرقومی یوتھ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا کانفرنس میں شعبہ مینجمنٹ سائنسز،شعبہ کامرس اور شعبہ اکنامکس ... مزید

ن لیگی سابق سینیٹراسلم بلیدی پر قاتلانہ حملہ، تشویشناک حالت میں ہسپتال ..

بدھ 10 جنوری 2024 19:56

ن لیگی سابق سینیٹراسلم بلیدی پر قاتلانہ حملہ، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا

تربت میں نامعلوم ملزمان نے ن لیگی رہنماء اسلم بلیدی پر فائرنگ کردی، فائرنگ کے نتیجے میں اسلم بلیدی شدید زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تربت میں مسلم لیگ ن کے رہنماء سابق سینیٹر اسلم بلیدی پر نامعلوم ... مزید

بلیدہ کے غیرتمند عوام نے برسراقتدار افراد کے تیس سالہ اقتدار اور کارناموں ..

ہفتہ 23 دسمبر 2023 22:20

بلیدہ کے غیرتمند عوام نے برسراقتدار افراد کے تیس سالہ اقتدار اور کارناموں کو اچھی طرح دیکھا ہے ،جان محمد بلیدی

نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل جان محمد بلیدی کا میر محمد انور بلیدی کے ہمراہ دورہ بلیدہ جہاں عمائدین اور معتبرین سے ملاقاتیں ہوئیں۔ نیشنل پارٹی بلیدہ زامران کے رہنما ء امام باہڑ کے رسم سوئم ... مزید

جان بلیدی، میر انور بلیدی اور میر شیربلیدی نے پی بی 25 کیچ Iمیں صوبائی ..

جمعہ 22 دسمبر 2023 19:35

جان بلیدی، میر انور بلیدی اور میر شیربلیدی نے پی بی 25 کیچ Iمیں صوبائی اسمبلی کی نشست کیلئے کاغزات نامزدگی جمع کردئیے

نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل جان محمد بلیدی، میر محمد انور بلیدی اور میر شیرجان بلیدی نے پی بی 25 کیچ I میں نیشنل پارٹی کی جانب سے صوبائی اسمبلی کی نشست کے لئے کاغزات نامزدگی جمع کردئیے۔ اس موقع ... مزید

ا* پاکستان ماردھاڑسے نہیں اتحاد اور امن سے بنے گا، آصف علی زرداری

پیر 18 دسمبر 2023 19:35

ا* پاکستان ماردھاڑسے نہیں اتحاد اور امن سے بنے گا، آصف علی زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ماردھاڑسے نہیں اتحاد اور امن سے بنے گا،جنگ میں پھنسی قومیں ترقی نہیں کرتیں ، سب سے پہلے بلوچستان باقی صوبے بعد ... مزید

بلوچستان کے قومی و سیاسی مسائل کے حل کیلئے قومی مفاہمتی پالیسی کی ضرورت ..

منگل 7 نومبر 2023 20:05

بلوچستان کے قومی و سیاسی مسائل کے حل کیلئے قومی مفاہمتی پالیسی کی ضرورت ہے مذاکرات کا سلسلہ جہاں ٹوٹا تھا وہیں سے دوبارہ شروع کریں گے ،جان محمد بلیدی

نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل جان محمد بلیدی نے ھیرونک میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان کے قومی حقوق کا حصول اور وسائل پر حق اختیار بنیادی مقاصد ہیں بلوچستان کے قومی و سیاسی ... مزید

تربت کے علاقے میں گاڑی الٹنے سے تین افراد جاںبحق ، 7زخمی

اتوار 15 اکتوبر 2023 23:10

تربت کے علاقے میں گاڑی الٹنے سے تین افراد جاںبحق ، 7زخمی

شادی کی تقریب میں جاتے ہوئے زمیاد گاڑی الٹنے سے 3 افراد جان بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ اطلاع کے مطابق اتوار کے روز دوپہر کے وقت ہوشاب سے تربت آتے ہوئے ایک زمیاد گاڑی سامی پل پر حادثے کا شکار ہوگئی جس میں ... مزید

سانحہ تربت کے بعد ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان جواد احمد ..

ہفتہ 14 اکتوبر 2023 20:20

سانحہ تربت کے بعد ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان جواد احمد ڈوگر کوئٹہ سے تربت پہنچ گئے

سانحہ تربت کے بعد ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان جواد احمد ڈوگر کوئٹہ سے تربت پہنچ گئے۔وزیر اعلیٰ بلوچستان علی مردان خان ڈومکی کی خصوصی ہدایت پر انہوں نے تربت پہنچتے ہی ٹیچنگ ہسپتال تربت ... مزید

ْنگران وزیر داخلہ نے تربت میں 6 افرادکے قتل کا نوٹس لے لیا، ،ڈپٹی کمشنر ..

ہفتہ 14 اکتوبر 2023 20:20

ْنگران وزیر داخلہ نے تربت میں 6 افرادکے قتل کا نوٹس لے لیا، ،ڈپٹی کمشنر ،ایس ایس پی سے رپورٹ طلب

نگران وزیر داخلہ کا تربت میں 06 افرادکے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی سے رپورٹس طلب کرلی نگران وزیر داخلہ نے ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی کو سپیشل ٹیم تشکیل دینے کا حکم د یتے ... مزید

بلوچستان عوامی تحریک کے نام سے نئی بننے والی پارٹی نے آئندہ انتخابات ..

ہفتہ 30 ستمبر 2023 22:05

بلوچستان عوامی تحریک کے نام سے نئی بننے والی پارٹی نے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا

بلوچستان عوامی تحریک کے نام سے نئی بننے والی پارٹی نے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ، بلوچستان عوامی تحریک کے مرکزی آرگنائزر ایاز قادر بلوچ نے جمعہ کی شام بگ میں اپنی رہائش گاہ پر ... مزید

بلوچستان عوامی تحریک کے نام سے نئی بننے والی پارٹی نے آئندہ انتخابات ..

ہفتہ 30 ستمبر 2023 21:30

بلوچستان عوامی تحریک کے نام سے نئی بننے والی پارٹی نے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا

بلوچستان عوامی تحریک کے نام سے نئی بننے والی پارٹی نے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ، بلوچستان عوامی تحریک کے مرکزی آرگنائزر ایاز قادر بلوچ نے جمعہ کی شام بگ میں اپنی رہائش گاہ پر ... مزید

نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کاریڈیو پاکستان تربت کا دورہ

بدھ 27 ستمبر 2023 21:30

نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کاریڈیو پاکستان تربت کا دورہ

نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے بدھ کے روز ریڈیو پاکستان تربت کا دورہ کیا اس موقع پر اسٹیشن ڈائریکٹر حمید شاکر نے ریڈیو پاکستان تربت پہنچنے پر صوبائی وزیر کا پرتپاک استقبال کیا اس موقع ... مزید

جان اچکزئی کا پریس کلب تربت کا دورہ

بدھ 27 ستمبر 2023 21:30

جان اچکزئی کا پریس کلب تربت کا دورہ

نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے اپنے دورہ تربت کے موقع پر پریس کلب تربت کا بھی دورہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے صحافیوں کے مسائل دریافت کئے اور ان کو حل کرانے کی یقین دہائی کرائی۔ انہوں نے کہا ... مزید

تربت ملک کا آئندہ کا سیلیکون سٹی ثابت ہوگا ،چان اچکزئی

بدھ 27 ستمبر 2023 21:30

تربت ملک کا آئندہ کا سیلیکون سٹی ثابت ہوگا ،چان اچکزئی

نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ تربت ملک کا آئندہ کا سیلیکون سٹی ثابت ہوگا جنوبی بلوچستان اپنے وسائل کے ساتھ ساتھ پڑھی لکھی تربیت افرادی قوت کا حامل علاقہ جو سی پیک منصوبوں ... مزید

تربت کی کیچ ندی میں پکنک منانے کیلئے جانے والی 7 لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق

اتوار 6 اگست 2023 18:56

تربت کی کیچ ندی میں پکنک منانے کیلئے جانے والی 7 لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق

تربت کی کیچ ندی میں پکنک منانے کیلئے جانے والی 7 لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں۔ پولیس حکام کے مطابق ڈوبنے والی ساتوں لڑکیوں کی لاشیں نکال لی گئیں، ڈوبنے والی لڑکیوں کی عمریں 12 سے 16 سال کے درمیان ہیں۔ ... مزید

تربت،گاڑی الٹنے سے معروف فٹبالر ملا باقر جاں بحق

منگل 1 اگست 2023 20:30

تربت،گاڑی الٹنے سے معروف فٹبالر ملا باقر جاں بحق

تربت گاڑی الٹنے کے باعث معروف فٹبالر ملا باقر جاں بحق جبکہ 6کھلاڑی زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے پسنی ائیرپورٹ کراس کے قریب گاڑی الٹنے کے باعث معروف فٹبالر ملا باقر جاں بحق جبکہ 6دیگرکھلاڑی ... مزید

ذ*میئر میونسپل کارپوریشن تربت بلخ شیر قاضی کا ڈی آفس کیچ آفس کا دورہ

جمعرات 27 جولائی 2023 00:00

ذ*میئر میونسپل کارپوریشن تربت بلخ شیر قاضی کا ڈی آفس کیچ آفس کا دورہ

میئر میونسپل کارپوریشن تربت بلخ شیر قاضی نے ڈی آفس کیچ آفس کا دورہ کیا۔اس دوران انہوں نے ڈپٹی کمشنر کیچ اورنگزیب بادینی سے ملاقات کی اور ضلعی انتظامیہ کی جانب کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کے اجراء ... مزید

مصنوعی قیادت کی عوام دشمن پالیسوں کے سبب بلوچستان مشکلات کا شکار ہے،گیارہ ..

ہفتہ 8 جولائی 2023 21:40

مصنوعی قیادت کی عوام دشمن پالیسوں کے سبب بلوچستان مشکلات کا شکار ہے،گیارہ جولائی کو شہید واجہ مولابخش دشتی اور قاضی غلام رسول کی یاد میں منعقدہ اجلاس میں بھرپور شرکت کریں،جان محمد بلیدی

نیشنل پارٹی مضبوط سیاسی حکمت عملی کے تحت آنے والے انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی ٹھپہ مافیا اور عوام دشمن سرکاری گروہ کو عبرت کا نشان بنا دینگے موسمی بٹیروں کی نیشنل پارٹی میں گنجائش نہیں، سیاسی ... مزید

Load More