ْوزیراعظم آزاد کشمیر کا حویلی جلسہ میں گوجری زبان میں خطاب، حاضرین جلسہ کا مسرت کا اظہار

بدھ 27 مارچ 2019 17:46

حویلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2019ء) وزیر اعظم آزاد کشمیر نے حویلی جلسہ میں خطاب کرتے ہوئے جب اچانک خالصتا گوجری زبان میں تقریر شروع کی اور مقامی افراد سے مخاطب ہوئے تو وہاں پر موجود ہزاروں افراد نے انتہائی جوش وجذبے کے ساتھ نعرے بازی کی ۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم نے کہا کہ وہ چوہدری محمد عزیز تھارو نیں مارووی وزیر ہے تم ُخوش قسمت ہوں کہ تم- نا چوہدری محمد عزیز جیسوچنگوبندوںملیو ۔ وزیر اعظم نے اس موقع پر کشمیری برادری سے کشمیر ی میں بات کی ۔جس پر وہاں موجود افراد نے انتہائی مسرت کا اظہار کیا ۔

متعلقہ عنوان :

ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں