محکمہ پاسکو کا خفیہ ایجنسیز کی نشاندہی پر چھاپی19 ہزار گندم کی بوریاں برآمد

اتوار 19 مئی 2019 18:25

عارف والا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2019ء) محکمہ پاسکو کا خفیہ ایجنسیز کی نشاندہی پر چھاپی19 ہزار گندم کی بوریاں برآمد -2گودام سیل کردئیے تفصیلات کے مطابق ریلوے روڑ اور فرید سٹی ہائوسنگ کالونی میں محکمہ پاسکو نے خفیہ ایجنسز کی نشاندہی پر چھاپے مارکر -2گوداموں سے ذخیرہ کی گئی گندم کی 19ہزار بوریاںمالیت تقریباًً 3کروڑ روپے برآمد کرکے سرکاری تحویل میں لے لیں مالک گودام ملک لیاقت اور چوہدری فاروق کے خلاف قانونی کاروائی کیلئے پولیس مصروف تفتیش dst/kir/ahc 1818

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں