عارف والا،دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی

اتوار 13 اکتوبر 2019 15:40

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2019ء) دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق محلہ پیرکریاں والا کے نزدیک ڈاکوئوں نے اللہ بخش ولد محمد شریف سے روپے نقدی چھین لی مزاحمت پر ڈاکوئوں نے فائرنگ کرکے اللہ بخش کو شدید زخمی کردی ڈاکوجائے وقوعہ سے فرار ہوگئے زخمی اللہ بخش کو تشویشناک حالت میں طبی امدادکیلئے ہسپتا ل پہنچادیا گیا پولیس مصروف تفتیش ہے

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں