کھیت میں پانی کے تنازعہ پر دوگروپ میں تصادم ،فائرنگ سے دوبھائیوں سمیت -3 افرادشدیدزخمی

جمعرات 27 فروری 2020 15:50

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2020ء) کھیت میں پانی کے تنازعہ پر دوگروپ میں تصادم فائرنگ سے دوبھائیوں سمیت -3 افرادشدیدزخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 56/EBمیں کھیت میں پانی کے تنازعہ پر وٹو گروپ اور باجوہ گروپ میں فائرنگ جس کے نتیجہ میں رضوان باجوہ اور عرفان باجوہ ولد منورحسین باجوہ اور محمد رفیع وٹو شدید زخمی ہوگئے تینوں زخمیوں کو فوری طورپر طبی امدادکیلئے تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال داخل کرادیا پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں