پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈائون، 4افراد گرفتار

منگل 7 اگست 2018 21:11

عارف والا۔7 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اگست2018ء) پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈائون، 4افراد گرفتار،560 گرام چرس اور ناجائز اسلحہ برآمد، تفصیل کے مطابق نواحی گائوں81/EB میں پولیس نے اطلاع پر منشیات فروشی کے اڈے پرچھاپہ مار کر گلشیر علی کو گرفتارکرکی560 گرام چرس برآمد کرلی جبکہ محلہ لطیف آباد سے خلیل ، احمد اور نوراحمد سکنہ60/SP کو 3 عدد ناجائز پسٹل30 بور سمیت رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا، پولیس نے مقدمات درج کرلئے۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں