عار فوالا،پولیس کا شراب کشید کارخانے پر چھاپہ،2افرادگرفتار

منگل 25 ستمبر 2018 20:48

عار فوالا،پولیس کا شراب کشید کارخانے پر چھاپہ،2افرادگرفتار
عارفوالا۔25 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2018ء) پولیس کا شراب کشید کارخانے پر چھاپہ،2افرادگرفتار،22 لیٹرشراب اور بھاری مقدار میں لہن برآمد، تفصیل کے مطابق نواحی موضع ڈار میں پولیس نے اطلاع پر کا رروائی کرتے ہوئے وریام اور شان علی سکنہ57/EB کو گرفتارکرکے 22لیٹرشراب اور بھاری مقدار میں لہن برآمد کرلیا، پولیس نے شراب ،لہن اور کارخانے کا سامان قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں