پاکستان سمیت دنیا بھر میں’’ انٹرنیشنل شیف ڈے‘‘کل منایاجائیگا

جمعہ 19 اکتوبر 2018 17:06

عارفوالا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں’’ انٹرنیشنل شیف ڈے‘‘کل 20 اکتوبر ہفتہ کو منایاجائے گا، اس دن کی مناسبت سے ورلڈ ایسوسی ایشن آف شیفز سوسائٹیز کی ممبر شیفز ایسوسی ایشن آف پاکستان اور کالج آف ٹورازم اینڈ ہوٹل منیجمنٹ کی طرف سے عارفوالاسمیت ملک بھرکے بڑے شہروں میں تقریبات کا انعقادکیا جائے گا،الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں