عارف والا: ٹریکٹرکی روٹا ویٹرمشین میں گر کر22 سالہ نوجوان جاں بحق

جمعہ 19 اکتوبر 2018 18:40

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2018ء) ٹریکٹرکی روٹا ویٹرمشین میں گر کر22 سالہ نوجوان جاں بحق تفصیل کے مطابق نواحی گائوں جمن شاہ کی اضافی آباد شاہ مراد میںکاشتکار محمداسلم کا بیٹا راشد اسلم کھیت میں ٹریکٹر روٹا ویٹرمشین چلارہاتھا کہ اچانک بے قابو ہوکرٹریکٹر سے پیچھے روٹاویٹرمشین میں گرکر ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا تھانہ احمدیارنے اعضاء اکٹھے کرکے ہسپتال پہنچادیے پولیس مصروف تفتیش ہے

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں