بار ایسوسی ایشن عارفوالا کا احتجاج، عدالتوں کا بائیکاٹ

ہفتہ 15 دسمبر 2018 17:16

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) بار ایسوسی ایشن عارفوالا نے سابق صدر بار چوہدری سعید اقبال گجر پر انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے پر پولیس کے خلاف عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ کرکے ہڑتال کی بار رو م میں وکلاء اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری بار چوہدری شبیرعامر نے واقعہ کی پرزور مذمت کرتے ہوئے سابق صدر بار چوہدری سعید اقبال گجر پر درج مقدمہ کو فی الفورخارج کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں