عارف والا ، پولیس کا مختلف مقامات پر شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈائون-4افراد گرفتار-66لیٹرشراب برآمد

پیر 15 اپریل 2019 17:29

عارف والا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2019ء) پولیس کا مختلف مقامات پر شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈائون-4افراد گرفتار-66لیٹرشراب برآمد۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں23/KB میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے جاوید اکرم،محمود سکنہ ماچھی سنگھ،منڈی موڑسے غلام حسین اورپل پیر سلطان سے محمدعارف کو گرفتارکرکی-66 لیٹرشراب برآمد برآمد کرکے تھانہ میں الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں