عار ف والا،پولیس کا شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈائون -3 افراد گرفتا

جمعرات 18 اپریل 2019 18:06

عار ف والا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2019ء) پولیس کا شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈائون -3 افراد گرفتار -44لیٹرشراب برآمد تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں سواہا مل میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے بہارعلی ، نواحی گائوں بارہ ماسی سے انتظارحسین اور یوسف سکنہ مگن پورہ کو گرفتارکرکے -44لیٹرشراب برآمد کرلی تھانہ میں الگ الگ مقدمہ درج ۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں