عارف والا، پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون، سات افرادگرفتارشراب، ناجائز اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

بدھ 24 اپریل 2019 18:52

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2019ء) پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون سات افرادگرفتار-75 لیٹرشراب اور ناجائز اسلحہ برآمد۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کھادر نہر پل کے نزدیک پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے شہریار ، ساجد سکنہ قبولہ، کرمانوالہ چوک سے نعیم ، آصف سکنہ ملوکاخورد اور نواحی گائوں 34/KBسے سلیمان کو گرفتارکرکی-75 لیٹرشراب برآمد کرلی جبکہ اڈاترکھنی سے ساجد اور اشرف کو-2عدد ناجائز پسٹل سمیت رنگے ہاتھوںگرفتارکرلیا تھانہ میں الگ الگ مقدمہ درج ۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں