عارف والا، پاکستان سمیت دنیا بھر میں والد کی عظمت کا عالمی دن کل 16جون بروز اتوار کو منایا جائے گا

ہفتہ 15 جون 2019 17:19

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جون2019ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں والد کی عظمت کا عالمی دن کل 16جون بروز اتوار کو منایا جائے گا، اس سلسلہ میں عارفوالا سمیت ملک بھر میں تقریبات انعقادپذیر ہوںگی جس کا مقصد اولاد کیلئے باپ کی قربانیوں شفقتوں کے بارے میں شعور و آگاہی پیدا کرنا اور باپ کی عظمت کو اجاگر کر نا ہے والد کی عظمت کا عالمی دن ہرسال جون کی تیسرے اتوار کو منایا جاتا ہے ۔

(جاری ہے)

الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں