عارف والا: پولیس کا شیشہ سموکنگ کے اڈے پرچھاپہ -4 نوجوان گرفتار کار اور سامان برآمد

پیر 27 جنوری 2020 22:58

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جنوری2020ء) پولیس کا شیشہ سموکنگ کے اڈے پرچھاپہ -4 نوجوان گرفتار کار اور سامان برآمد تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال کالونی میں گورنمنٹ شکر گنج سکول کے سامنے کار نمبرLOS /1841 میں سوار یاسرشہزاد گجر ، ملک غلام عباس ، سعید احمد بھٹی اور دائود احمد کو شیشہ سموکنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑلیا سامان اور شیشہ قبضہ میں لے لیا مقدمہ درج ۔

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں