عارف والا: کرنٹ لگنے سے محنت کش کا 16سالہ بیٹاجاں بحق ہوگیا

جمعہ 12 اگست 2022 20:04

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اگست2022ء) کرنٹ لگنے سے محنت کش کا 16سالہ بیٹاجاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں169/EB میں محنت کش حاجی بشیراحمدمغل کا بیٹا زین علی بجلی کی ننگی تار سے ہاتھ چھوجانے پر کرنٹ لگ گیا جس سے اسکی حالت غیر ہوگئی زین علی کو فوری طورپر تشویشناک حالت میں طبی امدادکیلئے تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال عارفوالا لایا گیا جہاں پر وہ موت کی نیند سوگیا پولیس مصروف تفتیش ہے

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں