اٹک ریفائنری کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس26جنوری کو مورگاہ راولپنڈی میں طلب

پیر 18 جنوری 2021 21:57

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جنوری2021ء) اٹک ریفائنری کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس26جنوری کو مورگاہ راولپنڈی میں طلب کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اٹک ریفائنری حکام کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو مطلع کیا گیا ہے کہ کمپنی نے کلوز پیریڈ 18تا26جنوری 2021تک مختص کیا گیا ہے اور اس دوران کمپنی کے ڈائریکٹڑ،سی ای او یا ایگزیکٹیو براہ راست یا بالواسطہ طور پرحصص کی خرید و فروخت نہیں کرسکیں گے ،بورڈ اجلاس میں گزشتہ چہ ماہ کی مالی کارکردگی کا جائزہ لیا جائیگا اور حسابات کی منظوری دی جائیگی

متعلقہ عنوان :

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں