اٹک ،نواحی علاقہ ڈھیری کوٹ میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ، ایک شدید زخمی

اتوار 15 مئی 2022 15:30

اٹک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2022ء) نواحی علاقہ ڈھیری کوٹ میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ شدید زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس حکام کے مطابق اٹک کے نواحی علاقہ ڈھیری کوٹ میں دو گرو ہوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 افراد جان کی بازی ہاگئے ،ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پہاڑ سے پتھر توڑنے پر ہوا،دونوں فریقین آپس میں رشتہ دار ہیں۔

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں