فتح جنگ پولیس کی کاروائی 100لیٹر شراب برآمد ملزم گرفتار

پیر 29 اگست 2022 15:50

فتح جنگ پولیس کی کاروائی 100لیٹر شراب برآمد ملزم گرفتار
فتح جنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اگست2022ء) فتح جنگ پولیس کی کاروائی 100لیٹر شراب برآمد ملزم گرفتار ،پولیس ذرائع کے مطابق ڈی پی او اٹک کی خصوصی ہدایت پر پولیس تھا نہ فتح جنگ کی ٹیم نے نواحی گائوں حطار میں چھاپہ مار کر شراب فروش شیر احمد ولد محمد بنارس کے قبضے سے 100لیٹر شراب برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیاہے \378

متعلقہ عنوان :

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں