تیز رفتار ڈمپر اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، دو زخمی

اتوار 16 دسمبر 2018 22:00

بدین۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2018ء) بدین کے نواحی شہر کھوسکی کے قریبی گاوں پیر گوٹھ کے قریب نامعلوم تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس سے وارڈنمبر ۱ کھوسکی کا رہائشی کویر میکھواڑ موقع پر ہی فوت ہو گیا، جبکہ منیش میگھواڑ اور مکیش میگھواڑ شدید زخمی ہو گئے، جبکہ ڈمپر ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔

متعلقہ عنوان :

بدین میں شائع ہونے والی مزید خبریں