بہاولنگر‘وزیر اعظم کے احکامات پر کسٹم ٹیم کی غیر قانونی پیٹرول پمپس کیخلاف کارروائی جاری‘ مزید 5 پیٹرول پمپس سیل

اتوار 17 جنوری 2021 14:00

بہاولنگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2021ء) وزیر اعظم کے احکامات پر کسٹم ٹیم کی غیر قانونی پیٹرول پمپس کیخلاف کارروائی جاری۔ٹیم نے مزید 5 پیٹرول پمپس کو سیل کردیا ۔سیل کئے جانے پیٹرول پمپس کی تعداد 17 تک پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

کسٹم ٹیم کی جانب سے کاروائی 4 دن میں کی گئی ہے۔سیل ہونے پیٹرول پمپس میں عابد پیٹرولیم عدیل رشید پیٹرولیم اللہ والے پیٹرولیم اور نیو الرحمان اور دوبئی پیٹرولیم شامل ہیں ۔ٹیم ضلع بھر میں غیرقانونی ایرانی تیل کی فروخت کا جائزہ لے رہی ہیکسٹم ٹیم کی جانب سے ضلع میں غیرقانونی پیٹرول پمپس کیخلاف کریک ڈاون کررہی ہے

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں