وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کل بروز منگل ایک روزہ دورے پر بہاولنگر پہنچیں گی

Faizan Hashmi فیضان ہاشمی پیر 8 اپریل 2024 17:10

بہاولنگر( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 اپریل 2024ء ) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کل بروز منگل ایک روزہ دورے پر بہاولنگر پہنچیں گی زرائع کے مطابق اس موقع پر وزیر اعلی پنجاب  تھانہ ڈونگہ بونگہ کی حدود میں تیزاب گردی  کا شکار ہونے والی لڑکی سدرہ انور کے گھر بستی ڈھانی ملا پور موضع دھنراج پورہ بھی جائیں گی بعدازاں وہ ڈی سی آفس میں ضلعی انتظامیہ سے مختلف جاتی ترقیاتی کاموں اور عوامی نمائندگان سے ملاقات کرینگے۔

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں