حکومت ملک سے بیروز گاری کے خاتمے میں مدد کے لئے ٹیکنیکل ایجو کیشن کے فروغ کے اقدامات کر رہی ہے ،پاکستان میں ٹیکنیکل ایجو کیشن حاصل کرنے والوں کا تناسب ایک فیصد سے بھی کم ہے ،حکومت پرائمری کے بعد پڑھائی چھوڑ دینے والے بچوں کو ہنرمند بنانے کی منصوبہ بندی کر چکی ہے ‘وفاقی وزیرمملکت فنی تعلیم و داخلہ انجینئر محمد بلیغ الرحمن کی میڈیا سے گفتگو
اتوار 9 اکتوبر 2016 17:17
بہاول پور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9 اکتوبر- 2016ء ) وفاقی وزیرمملکت فنی تعلیم و داخلہ انجینئر محمد بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت ملک سے بیروز گاری کے خاتمے میں مدد کے لئے ٹیکنیکل ایجو کیشن کے فروغ کے اقدامات کر رہی ہے ،پاکستان میں ٹیکنیکل ایجو کیشن حاصل کرنے والوں کا تناسب ایک فیصد سے بھی کم ہے ،حکومت پرائمری کے بعد پڑھائی چھوڑ دینے والے بچوں کو ہنرمند بنانے کی منصوبہ بندی کر چکی ہے ،بیلاروس کے وزیرا عظم اپنی کابینہ کے ہمراہدورئہ پاکستان نیک شگون ہے،یہ بات انہو ں نے سابق صدر بہاول پور پریس کلب رانا عبدالسلام سے ان کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ،انجینئر محمد بلیغ الرحمن نے کہا کہ بیلاروس کے ساتھ تعلیم ،صحت ،انفراسٹرکچر اور دیگر معاملات میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے بات ہوئی ہے ،پوری دنیا میں 16فیصد بچے ٹیکنیکل ووکیشنل ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں ،جرمنی جس کی اعلی مثال ہے جہاں سب سے زیادہ 30فیصد سے زائد بچے ٹیکنیکل تعلیم حاصل کر رہے ہیں ،جبکہ پاکستان میں ٹیکنیکل تعلیم حاصل کرنے والو ں کی شرح ایک فیصد سے بھی کم ہے ،انہوں نے کہا کہ پرائمری کے بعد بچوں کا تعلیم حاصل نہ کرنا باعث تشویش تھا جس کو مد نظر رکھتے ہوئے حکومت نے ٹیکنیکل سکولوں کوکا نظریہ پیش کیا۔
(جاری ہے)
بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*بہاول وکٹوریہ ہسپتال کاڈیک وارڈ ڈاکٹروں کی بڑی نااہلی سامنے آگئی
جاری ترقیاتی سکیموں کو مقررہ وقت میں معیار کے مطابق مکمل کیا جائے، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ
بہاول پور، ڈسٹرکٹ کلکٹرآفس اورچولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی آڈٹ انسپکشن رپورٹ ،متعلقہ لینڈ ریونیواکاونٹس ..
بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ
بہاول پور، پنجاب سمیت چاروں صوبوں میں ضمنی الیکشن کامعاملہ
سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..
بہاول پور، محکمہ ریلوے سمہ سٹہ،ٹھیکیدارکرایہ کی مدلاکھوں روپے ہڑپ کرگیا
سرکاری بلڈنگزکی تعمیر کامعاملہ، بورڈآف ریونیوحکومت پنجاب نے 1ارب 27کروڑ 69لاکھ پانچ ہزارروپے کے فنڈزجاری ..
ملت ایکسپریس میں خاتون پر تشدد کے بعد ہلاکت کے واقعے میں کارروائی کا آغاز
ملت ایکسپریس واقعہ، ملوث اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا گیا
بجلی چوری کی روک تھام کیلئے ڈسٹرکٹ لیول کی ٹاسک فورسز تشکیل ، نوٹیفکیشن جاری
بہاولپور،ریلوے پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش برآمد
بہاولپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی