بہاولپور،خاتون نے ٹرین سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

پیر 8 اپریل 2024 13:19

بہاولپور،خاتون نے ٹرین سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی
بہاولپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اپریل2024ء) بہاولپور میں چنی گوٹھ ریلوے اسٹیشن کے قریب خاتون نے ملت ایکسپریس سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ خاتون اپنے بیٹے اور بیٹی کے ساتھ کراچی سے فیصل آباد جا رہی تھی۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق خاتون کی لاش رورل ہیلتھ سینٹر چنی گوٹھ منتقل کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں