بنوں، بجلی کے تنازعہ پر لڑائی کے نتیجے میں نو افراد شدیدزخمی
بدھ 16 جنوری 2019 19:18
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق گزشتہ کئی روز سے ممند خیل اور اقوام دائود شاہ کے درمیان پر بجلی کا تنازعہ چلا آرہا ہے، اقوام ممند خیل کے جرگہ نے گزشتہ دنوں فیصلہ اور ڈیڈ لائن دی تھی کہ اقوام دائودشاہ کی بجلی لائن ممند خیل قوم کی فیڈر سے الگ کی جائے، انتظامیہ نو ٹس نہ لینے پر ہم خود اقدام اُٹھائیں گے۔
اقوام داودشاہ کے مطابق اُن کی بجلی سپلائی منقطع کرنے پر بدھ کے روز قوم کے جرگہ نے فیصلہ کیا کہ از خود پاور ہاؤس جا کر لائن بحال کریں گے، قوم کے سینکڑوں افراد روانہ ہوئے تو راستے میں واقعہ کرم گڑھی اڈے کے قریب دونوں اقوام کا آمنا سامنا ہوااور لڑائی ہوئی جس کے نتیجے میں دونوں اطراف سے 9 افرادشدید زخمی ہو گئے،جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اُ ن کا علاج معالجہ جاری ہے آخری اطلاعات تک واقعہ کی رپورٹ درج کرائی جا رہی تھی۔بنوں میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بنوں،امن وامان کی ابتر صورتحال پولیو مانیٹرنگ افسران کی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ گاڑی میں سوار افراد ..
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں ضیاء الدین احمد کا پولیس لائن کا دورہ
محکمہ تعلیم بنوں ڈویژن میں اقربا پروری اور بد عنوانی کے ثبوت ملنے پر ملوث عناصر کے خلاف کارروائی ہوگی،پرویز ..
ٹ*کمشنر بنوں ڈویژن پرویز ثبت خیل کی زیر صدارت بنوں ڈویژن میں اجلاس
بنوں، اے۔ڈی۔ار الٹرنیٹ ڈیسپیوٹ ریزولوشن ایکٹ سے فوری اور سستا عدل و انصاف کا حصول ممکن ہوگا ، چیئرمین ..
بنوں،بارودی مواد کا دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا
اداروں سے ٹکرائو کے حق میں نہیں ہیں ، عرفان پیرزادہ
یو آئی بنوں ڈویژن نے 9 مئی کے ایوان نہیں میدان تحریک میں بھرپور شرکت کا اعلان
بنوں، پُراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے زرشاد خان کی 18 سال سے کوئی سراغ نہیں مل سکا
جب تک زندہ ہوں قوم کے حقوق کے حصول کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھوں گا،سید قیصرعباس شاہ
پشاور ہائیکورٹ بنوں بارایسوسی ایشن کے انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں کے ووکلاء تنظیموں نے کاغذات نامزدگی ..
کالے کوٹ کی عزت اور وقار پر کسی بھی صورت سمجھوتہ نہیں کرینگے ، درانی ایڈووکیٹ
بنوں سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع