بنوں،ڈومیل کی حدود سے قتل شدہ لاش برآمد

بدھ 16 اکتوبر 2019 17:26

بنوں ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2019ء) ڈومیل کی حدود سے قتل شدہ لاش برآمد،تھانہ ڈومیل کی حدود سے قتل شدہلاش برآمد ہوئی جس کی شناخت اور تفتیش کی جارہی تھی جس پر گولی کے نشانات تھے۔

متعلقہ عنوان :

بنوں میں شائع ہونے والی مزید خبریں