بٹ خیلہ میں برڈفلوکی وباء پھوٹ پڑی،درجنوں مرغیاں ہلاک

ہفتہ 16 جون 2007 15:17

بٹ خیلہ(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار16 جون 2007) بٹ خیلہ میں مبینہ طورپربرڈفلوکی وباء پھوٹ پڑی،درجنوں مرغیاں ہلاک ہوگئیں،شہربھرمیں لوگوں نے مرغیوں کے خواراک کااستعمال بندکردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مالاکنڈایجنسی کے صدرمقام بٹ خیلہ شہرمیں مبینہ برڈفلوکے باعث درجنوں مرغیاں ہلاک جبکہ بے شمارمرغیاں بیمارپڑگئی ہیں۔جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پایاجاتاہے اورمرغیوں کی خوراک کااستعمال بندکردیاگیاہے ۔

متعلقہ عنوان :

بٹ خیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں