Bat Khela News in Urdu
News about Bat Khela City بٹ خیلہ شہر کی خبریں - Read Local Bat Khela News and Breaking Bat Khela News on UrduPoint Local section of Bat Khela City. Full coverage of Bat Khela Pakistan including photos, videos and more.
بٹ خیلہ کی تازہ ترین خبریں

جمعہ 21 فروری 2025 20:23
ٹی ایم اے در گئی کی16کروڑ روپے مالیت کی مختلف59 ترقیاتی سکیموں کی اوپن ٹینڈرنگ کا مرحلہ مکمل
ٹی ایم اے در گئی کی16کروڑ روپے مالیت کی مختلف59 ترقیاتی سکیموں کی اوپن ٹینڈرنگ کا مرحلہ مکمل ہوگیا تحصیل چیئر مین پیر اسلام غازی ٹی ایم او شارق ریاض میڈیا کے نمائندوں خالداقبال ظاہر شاہ اور ساجد مشوانی ... مزید

جمعہ 21 فروری 2025 20:11
ملاکنڈ چیمبرکا افطاردسترخوان کا اہتمام اوریتیم ناداروغربا ء میں فوڈ پیکج تقسیم کرنے کا فیصلہ
ملاکنڈ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے رمضان المبارک میں افطار دستر خوان کا اہتمام اور یتیم نادار وغربا ء میں فوڈ پیکج تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ہر گھی مل ضلعی انتظامیہ کو200ڈھائی کلو گرام ڈبے اور ... مزید

منگل 5 نومبر 2024 23:18
مالاکنڈ: راستے کے تنازع پرفائرنگ، 5 افراد جاں بحق
مالاکنڈ کے علاقے بٹ خیلہ میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے، واقعہ ہمسایوں کے مابین راستے کے تنازع پر پیش آیا۔لاشوں اور زخمی شخص کو اسپتال منتقل ... مزید

منگل 5 نومبر 2024 13:13
مالاکنڈ: راستے کے تنازع پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق
مالاکنڈ کے علاقے بٹ خیلہ میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے، واقعہ ہمسایوں کے مابین راستے کے تنازع پر پیش آیا۔لاشوں اور زخمی شخص کو اسپتال منتقل ... مزید

اتوار 3 نومبر 2024 18:25
-فوکل پرسنز کی تقرری کامقصد عوام کو بروقت اور فوری ریلیف دینا ہے ، انجینئر امیر مقام
وفاقی وزیرسیفران اورمسلم لیگ خیبر پختونخوا کے صدرانجینئر امیر مقام نے بٹ خیلہ میں مسلم لیگ یوتھ ونگ ملاکنڈ کے ڈسٹرکٹ کوارڈنیٹر ارشدعلی خان کی رہائش گا ہ پر پارٹی ورکرز سے بات چیت کرتے ہو ئے کہا ... مزید

اتوار 3 نومبر 2024 18:25
ؒضلع ملاکنڈ میں آج 4نومبر سے 8نومبر تک پانچ روزہ ڈی وارمنگ یعنی بچوں میں پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کی مہم کا آغاز ہوگا
ضلع ملاکنڈ میں آج 4نومبر سے 8نومبر تک پانچ روزہ ڈی وارمنگ یعنی بچوں میں پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کی مہم کا آغاز ہو رہاہے جس میں پانچ سے چودہ سال کے بچوں گولیاںکھلائی جائیںگی آئی آر ڈی کے ڈسٹرکٹ کوارڈنیٹر ... مزید

بدھ 31 جنوری 2024 20:05
خان صاحب کی سزا پر جشن نہیں منا سکتے،بلاول بھٹوزر داری
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم جمہوریت پسند ہیں، سابق وزیرِ اعظم کی سزا پر جشن نہیں منا سکتے،نواز شریف نے بھٹو کی بیٹی کے خلاف جعلی کیسز بنائے تھے،میاں صاحب چوتھی ... مزید

ہفتہ 13 جنوری 2024 20:48
بٹ خیلہ، ملاکنڈ کی واحد قومی نشست این ای9 دوصوبائی نشستوں پی کے 23اور24کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری
ضلع ملاکنڈ کی واحد قومی نشست این ای9 دوصوبائی نشستوں پی کے 23اور24کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی تینوں حلقوں سے کل51امیدوار مد مقابل ہیںقومی نشست پر17پی کی24درگئی پر14جبکہ پی کی23بٹ خیلہ کل20امیدوار ... مزید

ہفتہ 13 جنوری 2024 20:52
ملک کے سیاسی اورمعاشی استحکام کا واحد راستہ بروقت فری اینڈفیئر الیکشن ہے ، انجینئر محمد ہمایوں خان
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل سیکر ٹری جنرل انجینئر محمدہمایون خان اورصوبائی صدر سید محمد علی شاہ با چہ نے مشترکہ پریس کانفر نس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ کہ ملک کے سیاسی اورمعاشی استحکام ... مزید

پیر 30 اکتوبر 2023 22:13
بٹ خیلہ،گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن ملاکنڈنے حکومت کے ذمے کروڑ وں روپے واجبات پرتشویش کا اظہار
گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن ملاکنڈنے حکومت کے ذمے کروڑ وں روپے واجبات اور ترقیاتی فنڈز کی عدم دستیابی سے پیدامشکلات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے جبکہ کنٹریکٹر زکیمونٹی کو موجودہ سنگین مالی بحران ... مزید

جمعرات 26 اکتوبر 2023 19:00
سو ئی گیس کی قیمتوں میں ہوشربااضا فہ، ضلع ملاکنڈ کے تمام سی این جی سٹیشن غیر معینہ مدت کیلئے بند
ضلع ملاکنڈ کے تمام سی این جی سٹیشن سو ئی گیس کی قیمتوں میں ہوشربااضافے کے خلاف احتجاجا غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیئے گئے ہیں بندسٹیشنوں کے باہر گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں ہیںپورے علاقے ... مزید

جمعرات 26 اکتوبر 2023 19:00
ملاکنڈ کے سرکاری ملازمین کی پنشن اصلاحات او و معاشی قتل کے خلاف احتجاجی ریلی و جلسے کا انعقاد
ضلع ملاکنڈ کے سرکاری ملازمین نے پنشن اصلاحات اور اپنے معاشی قتل کے خلاف عظیم الشان احتجاجی ریلی اور جلسے کا انعقاد کیا ڈسٹرکٹ سیکر ٹریٹ بٹ خیلہ میں آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے زیر اہتمام ... مزید

جمعرات 7 ستمبر 2023 18:54
ًٹی ایم اے بٹ خیلہ کے ملازمین کی تنخواہیں نہ ملنے پرہڑتال،دفاتر بند ،سینٹری ورکرزکے ہمراہ احتجاج
ٹی ایم اے بٹ خیلہ کے ملازمین نے تنخواہیں نہ ملنے پرہڑتال کردی سٹاف نے دفاتر بند کرکے سینٹری ورکرزکے ہمراہ احتجاج کیا اور تنخواہوں کی فوری ادائیگی کا مطالبہ کیا اگر15ستمبر تک تنخواہ و پنشن کی ادائیگی ... مزید

منگل 22 اگست 2023 20:35
ارشد علی خان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ ملاکنڈ کے ضلعی آرگنائزر مقرر
ارشد علی خان کو مسلم لیگ یوتھ ونگ ملاکنڈ کا ضلعی آرگنائزر مقرر کردیا گیا ونگ کی مرکزی چیف ارگنائزر مریم نواز نے باقاعدہ انٹر ویو اور مسلم لیگ ضلع ملاکنڈ کے صدر سجاد خان کی مشاورت سے ان کی تقرری ... مزید

منگل 22 اگست 2023 20:35
ضلع ملاکنڈ کی نمائندہ تنظیموںکا صوبے میں ظالمانہ پنشن پالیسی کے خاتمے اور سابق طریقے کار کی بحالی کیلئے عدالتی چارہ جوئی کا فیصلہ
ضلع ملاکنڈ کی نمائندہ تنظیموں نے صوبے میں ظالمانہ پنشن پالیسی کے خاتمے اور سابق طریقے کار کی بحالی کیلئے عدالتی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ملازمین کے بڑھاپے اور بچوں کے کو مستقبل محفوظ بنایا ... مزید

جمعرات 17 اگست 2023 21:25
مسلم لیگ (ق) ملاکنڈ ڈویژن کے صدر گل زمین نے کمشنر ملاکنڈ شاہد اللہ خان سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال
پاکستان مسلم لیگ ملاکنڈ ڈویژن کے صدر گل زمین نے کمشنر ملاکنڈ شاہد اللہ خان سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیاگل زمین نے کمشنر کو بٹ خیلہ کے مختلف مسائل اورعوام کو درپیش مشکلات سے آگاہ ... مزید

جمعرات 17 اگست 2023 21:22
اسٹنٹ کمشنر بٹ خیلہ شکیل احمد خان کی کاروائی، بھاری مقدار میں جعلی شیمپو برآمد
اسٹنٹ کمشنر بٹ خیلہ شکیل احمد خان نے کامیاب چھا پہ مار کاروائی میں بھاری مقدار میں جعلی شیمپو برآمد کر کے دوملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ سامان ضبط کرکیاور گودام کو سیل کر دیانو عمر لڑکوںکے ذریعے ... مزید

جمعہ 28 جولائی 2023 18:08
امن وامان اور عوام کے جان ومال کا تحفظ پہلی تر جیح ہے ،ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ شہاب محمد خان
ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ شہاب محمد خان نے کہا ہے کہ امن وامان اور عوام کے جان ومال کا تحفظ پہلی تر جیح ہے سماجی سیاسی حلقوںاور میڈیا کی مشاورت سے غیر قانونی اسلحہ منشیات اور کالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف ... مزید

اتوار 23 جولائی 2023 18:35
ئ*گل زمین مسلم لیگ (ق) ملاکنڈ ڈویژن کے صدر،مظہر الحق ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری مقرر
ممتاز مزدور رہنما گل زمین کو مسلم لیگ ملاکنڈ ڈویژن کا صدر اورمظہر الحق ایڈوکیٹ کو جنرل سیکرٹری مقرر کر دیاگیاصوبائی صدرمحمد انتخاب خان چمکنی نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیااس سلسلے میں پشاور ... مزید

بدھ 28 جون 2023 13:57
مالاکنڈ ، خاندانی رنجش پر 3 خواتین سمیت 9 افراد کا قتل، مقدمہ درج
مالاکنڈ کی تحیصل بٹ خیلہ میں خاندانی رنجش پر فائرنگ کرکے 3 خواتین سمیت 9 افراد کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق 9 افراد کی ہلاکت کا واقعہ گائوں بگردرہ میں پیش آیا جہاں قریبی رشتہ داروں نے گھر میں گھس ... مزید