بٹ خیلہ، ملاکنڈ کی واحد قومی نشست این ای9 دوصوبائی نشستوں پی کے 23اور24کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

ہفتہ 13 جنوری 2024 20:48

بٹ خیلہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 جنوری2024ء)ضلع ملاکنڈ کی واحد قومی نشست این ای9 دوصوبائی نشستوں پی کے 23اور24کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی تینوں حلقوں سے کل51امیدوار مد مقابل ہیںقومی نشست پر17پی کی24درگئی پر14جبکہ پی کی23بٹ خیلہ کل20امیدوار مد مقابل ہو نگے ان امیدواروں میں مختلف سیاسی جماعتوں کے نامزداور آزاد امیدواربھی شامل ہیں۔

بٹ خیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں