بٹگرام اور گردونواح میں گزشتہ رات سے ہلکی بارشِ کا سلسلہ جاری

جمعرات 21 مارچ 2024 20:09

بٹگرام (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مارچ2024ء) بٹگرام اور گردونواح میں گزشتہ رات سے ہلکی ہلکی بارشِ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔

(جاری ہے)

بارش سے علاقہ بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا تھاکوٹ آلائی آور بالائی علاقوں میں بارش سے موسم خوش گوار آور سرد ہو گیا سردی میں اضافے سے بزرگ روزہ دار گھروں آور مسجدوں تک محدود رہے۔\378

متعلقہ عنوان :

بٹگرام میں شائع ہونے والی مزید خبریں