چوہدری محمد بوٹا مرحوم کا صاحبزادہ انتقال کرگیا

جمعہ 29 جنوری 2021 14:06

بھمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جنوری2021ء) بھمبر کے نواحی گاوں کسچناتر کے چوہدری محمد بوٹا مرحوم کا  صاحبزادہ ، چوہدری زبیر اور چوہدری ندیم کا  بھائی اور چوہدری جاوید ٹرانسپورٹرز کا  ماموں زاد بھائی محنت کش محمد طفیل مٹی سے بھری ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے ٹرالی کے نیچے دب کر جاں بجق ہوگیا۔

(جاری ہے)

مرحوم کی نماز جنازہ آبائی قبرستان میں ادا کردی گئی،  نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکرکے سینکڑوں افراد نے شرکت کی ، مرحوم کو مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبار آنکھوں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا ۔

بھمبر میں شائع ہونے والی مزید خبریں