بولان میڈیکل کالج کے طلبہ و طالبات کی شہید یوسف پر کانی کے قتل کے خلاف احتجاجی ریلی

ہفتہ 9 فروری 2019 21:03

ْکوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 فروری2019ء) بولان میڈیکل کالج کے طلبہ و طالبات نے شہید یوسف پر کانی کے قتل کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جس میں بولان میڈیکل کالج کے مختلف ڈیپارٹمنٹ کے طالبہ و طالبات شرکت رہے اور اس احتجاج ریلی میں بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی سیکرٹری جنرل منیر جالب بلوچ ڈاکٹر سجاد بلوچ ڈاکٹر حئی بلوچ ڈاکٹر ہارون بلوچ ڈاکٹر نذیر بلوچ ڈاکٹر داود بلوچ ڈاکٹر ہارون بگٹی ڈاکٹر مایال مری اور دیگر نے خطاب کیا اور حکومتی کمیٹی سے مطالبہ کیا کہ وہ جلد ازجلد شفاف اور آذادانہ رپوٹ پیش کرے

بولان میں شائع ہونے والی مزید خبریں