بورے والا،پی سی بی یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ملتان ریجن کیلئے انڈر 13اور15کے فائنل ٹرائلز 17اور18ستمبر کو ہو نگے

جمعہ 14 ستمبر 2018 22:10

بورے والا،پی سی بی یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ملتان ریجن کیلئے انڈر 13اور15کے فائنل ٹرائلز 17اور18ستمبر کو ہو نگے
بورے والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 ستمبر2018ء) پی سی بی یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ملتان ریجن کیلئے انڈر 13اور15کے فائنل ٹرائلز 17اور18ستمبر کو ہو نگے تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ وہاڑی اور ڈسٹرکٹ لودھراں کے انڈر 13اورانڈر15 کھلاڑی جنہوں نے قائد اعظم سٹیڈیم بورے والا میں ٹرائلز دئیے تھے جن کے نام سلیکٹ کئے گئے تھے،ان کھلاڑیوں کے ملتان ریجن ٹیم کے لئے فائنل ٹرائلز انڈر13 کی17ستمبرجبکہ انڈر 15کے لئے 18ستمبر کو ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد ہونگی#

بُورے والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں