ایرانی حکام نے تفتان میں پاک ایران سفری راہداری کھول دی

لوگوں کا پندرہ روزہ اجازت نامے کے تحت آمد و رفت کا سلسلہ دوبارہ شروع

پیر 22 اپریل 2019 14:30

ایرانی حکام نے تفتان میں پاک ایران سفری راہداری کھول دی
چاغی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2019ء) ایرانی حکام نے تفتان میں پاک ایران سفری راہداری کھول دی۔

(جاری ہے)

لیویز ذرائع کے مطابق ایرانی حکام نے سرکاری تعطیل کے سلسلے میں ایک روز قبل سفری راہداری بند کی تھی جس کے کھلنے کے بعد سرحدی اضلاع کے لوگوں کا پندرہ روزہ اجازت نامے کے تحت آمد و رفت کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں