چاغی لیویز فورس کی کامیاب کاروائی مقتول کے قاتل گرفتار

اتوار 12 مئی 2024 20:55

نوکنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2024ء) چاغی لیویز فورس کی کامیاب کاروائی ،مقتول کے قاتل گرفتار اعتراف جرم بھی کرلیا لیویز زرائع کے مطابق سرحدی شہر تفتان میں لڑائی کی وجہ سے ایک نوجوان قتل ہوا ڈپٹی کمشنر چاغی ڈاکٹر عتیق الرحمن شاہوانی اسسٹنٹ کمشنر دالبندین عبدالباسط بزدار کی احکامات کی روشنی میں میجر رسالدار طاہر خان زرکون کی ہدایت پر گزین چیک پوسٹ کے انچارج دفعداد قاضی سراج حسنزئی سکینڈ انچارج ظاہر گورگیج اور دفعدار یوسف خان سنجرانی کی قیادت میں لیویز نیبروقت ایکشن لیکر قاتل عبدالصمد ولد عبد الغنی قوم محمد شہی رحمت اللہ ولد عبدالغنی قوم محمد شہی فاہق علی ولد عبد الرزاق قوم محمدشہی کو لیویز گزین چیک پوسٹ سے گرفتار کرکے تفتان لیویز کیحوالے کیالیویز مذید تفتیش کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں