ایرانی سرحدی حکام نے بغیر دستاویزات کے سفر کرنے والے 106 پاکستانیوں کو گرفتارکرلیا

بدھ 14 اپریل 2021 19:44

چاغی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اپریل2021ء) ایرانی سرحدی حکام نے بغیر دستاویزات کے سفر کرنے والے 106 پاکستانیوں کو گرفتار تحقیقات کے بعد تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا لیویز ذرائع کے مطابق گرفتار افرادمختلف ایجنٹوں کے ذریعے ایران میں داخل ہوئے تھے جہاں سے وہ یونان جانا چاہتے تھے تمام پاکستانیوں کا تعلق صوبہ پنجاب سے بتایا جاتا ہے لیویز نے گرفتار افراد کو تھانے منتقل کرکے مزید تفتیش شروع کردی

متعلقہ عنوان :

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں