ایف آئی اے سائبر کرائم نے صحابہ کیخلاف توہین آمیز پمفلٹ تقسیم کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا

اتوار 23 جنوری 2022 20:35

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2022ء)ایف آئی اے سائبر کرائم نے صحابہ کیخلاف توہین آمیز پمفلٹ تقسیم کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

ملزم وہاب اکبر ولد مشتاق حسین کیخلاف توہین آمیز پمفلٹ کی اشاعت کا پہلے ہی مقدمہ درج ہے۔ جس کے مطابق مذکورہ ملزم نے گائوں میں ایک بروشر تقسیم کیاتھا جس میں صحابہ کرام کی توہین کی گئی تھی۔ ایف آئی اے سائبر کرائم نے چھاپہ مار کر ملزم وہاب اکبر کو قصبہ مگھال سے گرفتار کرلیا ہے۔

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں