قصبہ پڈھ تھانہ چوآ کے علاقے میں ایک شخص سے چرس برآمد

پیر اگست 23:09

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اگست2017ء) قصبہ پڈھ تھانہ چوآ کے علاقے میں ایک شخص سے 200گرام چرس برآمد کر لی گئی۔ سب انسپکٹر سجاول حسین نے استغاثہ دیا کہ دوران گشت و پڑتال ملزم شوکت حسین ولد ارشد حسین سکنہ ڈنڈوت کے قبضہ سے چرس200 گرام برآمد کر لی۔

(جاری ہے)

سب انسپکٹر افتخار حسین نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے اسے جوڈیشل حوالات بھیجو ادیا۔

متعلقہ عنوان :

چکوال شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments