ڈی پی او چکوال کابیسٹ وے سیمنٹ فیکٹری کا دورہ

بدھ 12 دسمبر 2018 17:24

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) ڈی پی او عادل میمن نے بیسٹ وے سیمنٹ فیکٹری کا بھی دورہ کیا جہاں پر انہوں نے موجود چینی انجینئرز کی خیریت دریافت کی اور اس موقع پر چینی انجینئرز کیلئے کئے جانے والے سیکورٹی انتظامات کا بھی جائزہ لیا ، ڈی پی او عادل میمن جب بیسٹ وے سیمنٹ پہنچے تو جنرل منیجر ارشاد میر نے ان کا استقبال کیا اور اپنے طور پر فیکٹری کی طرف سے کیے جانے والے سیکورٹی کے اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا ۔

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں