چکوال سے بلکسر تک پودے اور درخت لگائے جائیں گے،اسسٹنٹ کمشنرچکوال

جمعرات 17 جنوری 2019 22:45

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) اسسٹنٹ کمشنر مظفر مختار نے جمعرات کے روز بتایا کہ چکوال سے بلکسر تک پودے اور درخت لگائے جائیں گے، اس سے علاقے کی خوبصورت میں بھی اضافہ ہوگا اور ماحول پر بھی بہتر اثرات مرتب ہونگے، وہ مقامی تنظیم کی طرف سے چکوال کو سرسبز بنانے کیلئے پودے لگانے کی مہم میں گفتگو کررہے تھے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر انہوں نے پود ابھی لگایا،مقامی تنظیم چکوال شہرمیں پودے لگاکرچکوال شہر کوسرسبز بنانے کے عظم کااظہار کیا۔

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں