تھانہ صدر کے علاقے میں منشیات فروش سے چرس برآمد، مقدمہ درج

جمعرات 17 اکتوبر 2019 22:56

چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2019ء) قصبہ تھوہا بہادر تھانہ صدر کے علاقے میں ایک منشیات فروش کو دھر لیا گیا۔ سب انسپکٹر عاطف شاہ نے استغاثہ دیا کہ دوران گشت و پڑتال تھوہا بہادر موجود تھا کہ ملزم امتیاز حسین ولد امیر خان سکنہ تھوہا بہادر سی300گرام چرس برآمد کرلی گئی۔

(جاری ہے)

سب انسپکٹر عاطف شاہ نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو جوڈیشل حوالات بھیجوا دیا۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں